سکھ رہنما ہردیپ سنگھ پر کتنی گولیاں برسائی گئیں ؟ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافات

Indonesia Berita Berita

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ پر کتنی گولیاں برسائی گئیں ؟ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن : امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ پر قتل میں چھ ملزمان ملوث ہے ، ان پر پچاس گولیاں برسائیں گئیں

تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے لے آیا، جس میں بتایا گیا کہ کینیڈا میں مقامی گوردوارے میں ہردیپ سنگھ پرکتنی گولیاں برسائی گئیں اور ملزمان کتنے تھے؟۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں تین نہیں بلکہ چھ ملزمان ملوث ہیں، ملزمان نے سکھ رہنما پر پچاس گولیاں برسائیں، جن میں سےہردیپ سنگھ نجر کو چونتیس گولیاں لگیں۔ واشنگٹن پوسٹ نے عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کی بنیاد پر لکھا قتل میں ملوث ملزمان نے دو گاڑیاں استعمال کیں، ملزمان کی ایک گاڑی نے ہردیپ کی گاڑی کو پارکنگ میں ہی روکا اور اچانک دو نقاب پوش ملزمان نے فائرنگ کی۔

امریکی میڈیا کےمطابق ایک عینی شاہد نے بتایا اس نے ملزمان کا پیچھا کیا، ملزمان سکھوں کے حلیے میں تھے اور بھاگ کر ایک اور سلور کار میں بیٹھ گئے اور قتل کے بارہ سے بیس منٹ بعد پولیس جائے وقوع پہنچی۔ کینیڈین وزیردفاع کا کہنا ہے اگر الزامات ثابت ہوئے تو بھارت سے تعلقات پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوں گے کیونکہ ہماری سرزمین پر کینیڈین شہری کا قتل خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ پر کتنی گولیاں برسائی گئیں ؟ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافاتسکھ رہنما ہردیپ سنگھ پر کتنی گولیاں برسائی گئیں ؟ امریکی میڈیا کے سنسنی خیز انکشافاتواشنگٹن : امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ پر قتل میں چھ ملزمان ملوث ہے ، ان پر پچاس گولیاں برسائیں گئیں
Baca lebih lajut »

بھارت امریکہ میں بھی سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتا ہے ایف بی آ ئی کی وارننگواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی تحقیقاتی ادارے  ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کی ہے کہ کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے
Baca lebih lajut »

ہردیپ سنگھ نجر کا قتل : امریکا نے بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنے کا کہہ دیاہردیپ سنگھ نجر کا قتل : امریکا نے بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنے کا کہہ دیاواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کے قتل پر امریکا کو شدید تشویش ہے
Baca lebih lajut »

ہردیپ سنگھ نجر کا قتل : امریکا نے بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنے کا کہہ دیاہردیپ سنگھ نجر کا قتل : امریکا نے بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنے کا کہہ دیاواشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کے قتل پر امریکا کو شدید تشویش ہے
Baca lebih lajut »

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں، رپورٹسکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں، رپورٹبھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے، امریکی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 04:07:53