سکھ رہنما کا قتل : کینیڈا نے بھارت کے خلاف مزید 3 بڑے ممالک کی حمایت حاصل کرلی

Indonesia Berita Berita

سکھ رہنما کا قتل : کینیڈا نے بھارت کے خلاف مزید 3 بڑے ممالک کی حمایت حاصل کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اونٹاریو: سکھ رہنما ہر دیپ کے قتل کے معاملے پر امریکہ کے بعد اردن، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ نے بھی کینیڈا کی حمایت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے بھارت کے خلاف مزید تین بڑے ممالک کی حمایت حاصل کرلی، امریکہ کے بعد اردن، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ نے بھی کینیڈا کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ہیرالڈ میں کہا گیا ہے کہ چھ اکتوبر کو جسٹن ٹروڈو نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جبکہ آٹھ اکتوبر کو کینیڈین وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے درمیان بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ نو اکتوبر کو جسٹن ٹروڈو نے اردن کےفرمارواں عبداللہ بن الحسین کی بھی حمایت حاصل کی، گفتگو کے دوران اردن، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے بھارت کےخلاف قانونی کاروائی پر زور دیا اور کہا قانون کی پاسداری تمام ممالک پرلاگو ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردوں کی احمد آباد اسٹیڈیم اڑانے کی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

‘فلسطین کے مسئلہ پر پاکستان کو بھی دبنگ بیان دینا چاہیے تھا’‘فلسطین کے مسئلہ پر پاکستان کو بھی دبنگ بیان دینا چاہیے تھا’اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہدحسین سید کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مسئلہ پرکچھ ممالک نے بڑا اچھا اسٹینڈلیا ، انہوں نے کھل کر کہا کہ ظالم کون مظلوم کون؟

بجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر ڈالابجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر ڈالافیصل آباد: بجلی کا بل زیادہ آنے پر چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم بھائی غلام فرید کو گرفتار کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 14:01:55