سپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں : پی پی رہنما کی گفتگو
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں جھگڑا نہ عدلیہ کے لیے اچھا ہے اور نہ ہی ملک کے مفاد میں ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام"آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا ججز کو چاہیے کہ آپس میں بیٹھ کر مسائل حل کریں، مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ آئین و قانون پر مبنی نہیں ہے۔ پی پی رہنما فاروق نائیک کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے 187 کا اختیار استعمال کر کے پی ٹی آئی کو سیٹیں دے دیں، سپریم کورٹ میں جھگڑا نہ عدلیہ کے لیے اچھا ہے اور نہ ملک کے لیے۔سپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حکم کو غیر ضروری طور پر پیچیدہ بنایا ہے: 8 رکنی اکثریتی بینج کی وضاحت
خیال رہے کہ 12 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا اور مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دیا تھا۔ 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے 5-8 کی اکثریت کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پی ٹی آئی خواتین اور اقلیتی نشستوں کی حقدار ہے، انتخابی نشان نہ ملنے سے کسی سیاسی جماعت کا انتخابات میں حصہ لینے کا حق ختم نہیں ہوتا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میثاق جمہوریت میں ایجنسیوں کے سیاسی ونگ بند کرنے کی بات بھی شاملمیثاق جمہوریت میں شامل ہے کہ ملک کے دفاع اور سلامتی کیلئے مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں میں اضافہ کم کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی
Baca lebih lajut »
جوڈیشل کمیشن اجلاس: چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے سینیارٹی ختم کرنے پر اتفاقسپریم کورٹ میں جج کی ہرخالی اسامی کیلئے چیف جسٹس 3 نام تجویزکریں گے، ان میں سے جوڈیشل کمیشن ایک نام منتخب کرکے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر،بینچز تشکیلچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن کا عدالتی وضاحت پرقانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہاجلاس میں سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے اور الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت کےجواب میں سپریم کورٹ کے 14 ستمبرکے آرڈرپربھی غور کیا گیا: ذرائع
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ نے وضاحت کی نہ کاز لسٹ جاری کی نہ ہی نوٹس، ڈپٹی رجسٹرارسپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت سے متعلق اہم انکشاف
Baca lebih lajut »
فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا: رؤف حسنہمارے دروازے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے کھلے ہیں، امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے: رؤف حسن
Baca lebih lajut »