سپریم کورٹ کا اگلے دو ہفتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے بینچز کا روسٹر جاری

Indonesia Berita Berita

سپریم کورٹ کا اگلے دو ہفتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے بینچز کا روسٹر جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بینچ ایک میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے ساتھ جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے

سپریم کورٹ کے رجسٹرا ر کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت اگلے دو ہفتوں میں مقدمات کی سماعت کے لیے بینچز کا روسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 8 بینچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعت کریں گے۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق سپریم کورٹ کا بینچ ایک چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل ہوگا، بنچ دو میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہوں گے۔ سپریم کورٹ کا بینچ تین جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عرفان سعادت خان، بینچ چار میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس ملک شہزاد، بنچ پانچ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی اور بینچ چھ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عقیل عباسی شامل ہوں گے۔

سپریم کورٹ کے بینچ سات میں جسٹس شاہد وحید اور جسٹس نعیم اختر افغان اور بینچ آٹھ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل ہوگا۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیامخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »

انڈیا میں انصاف کی دیوی کو ساڑھی کیوں پہنا دی گئی؟انڈیا میں انصاف کی دیوی کو ساڑھی کیوں پہنا دی گئی؟سپریم کورٹ کے ججز کی لائبریری میں نصب کی گئی ’انصاف کی دیوی‘ کا نیا مجسمہ پہلے کی طرح سفید تو ہے لیکن اس نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخلملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل99 سالہ مہاتیر محمد کا سانس کی نالی میں انفکیشن کا علاج جاری ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل خبردار رہے، اللّٰہ کی مدد سے اگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ایاسرائیل خبردار رہے، اللّٰہ کی مدد سے اگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ایاگلے حملے کی شدت پچھلے تمام حملوں سے زیادہ ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر کا عبرانی زبان میں اسرائیل کو تنبیہ
Baca lebih lajut »

'بس ایک دن اور برداشت کرلیں'، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سماعت میں ریمارکس'بس ایک دن اور برداشت کرلیں'، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےکیس کی سماعت میں ریمارکسعدالتی عملے کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آخری روز تھا
Baca lebih lajut »

میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہرمیری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہراگر مجھے اس مرد قلندر کیلئے ، پاکستان کیلئے اور اللہ کی زمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑا تو میں دوں گا : رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:32:51