سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ ...

Indonesia Berita Berita

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان ٓن لائن )سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جمال خان مندو خیل، سید حسن رضوی، اور جسٹس عرفان پرمشتمل پانچ رکنی بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف آئینی درخواستوں پر...

سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جمال خان مندو خیل، سید حسن رضوی، اور جسٹس عرفان پرمشتمل پانچ رکنی بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کر لی تھی، جس کے بعد اب تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیاہے ۔ فیصلہ چیف جسٹس نے تحریری کیا ہے جو کہ 23 صفحات پر مشتمل ہے جس میں قرار دیا گیاہے کہ سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے کارروائی کرتے ہوئے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو برطرف کیا تھا اسے سپریم کورٹ کالعدم قرار دیدیتی ہے ، جبکہ 11 اکتوبر 2018 کو برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم کیا جاتا ہے ،

بیروزگاری میں خوفناک اضافہ ہو چکا ، امن وامان کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے: رانا زاہد توصیف بھی بول پڑے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر تصور ہوں گے اور انہیں ریٹائرمنٹ کی تمام مراعات دی جائیں گی ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
Baca lebih lajut »

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیاجسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ نے شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری کر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے امیدوار شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات جمہوریت کی اساس ہوتے ہیں، سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے کہا تھا انتخابات کا تعلق عوام سے ہے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ناگزیر ہے، کسی...
Baca lebih lajut »

مظاہر نقوی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، انھیں جج کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے تھا: سپریم جوڈیشل کونسلمظاہر نقوی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، انھیں جج کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے تھا: سپریم جوڈیشل کونسلسپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ میں جج کے عہدے سے استعفی دیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایسے ججز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دیا تھا جو کونسل کی کارروائی کے دوران مستعفی ہو...
Baca lebih lajut »

ٹرمپ نے بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کو بدترین قرار دیدیاٹرمپ نے بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کو بدترین قرار دیدیاواضح رہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دیدیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافبابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:43:13