اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے امیدوار شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات جمہوریت کی اساس ہوتے ہیں، سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے کہا تھا انتخابات کا تعلق عوام سے ہے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ناگزیر ہے، کسی...
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں عماد وسیم کو نظر انداز ...سپریم کورٹ نے شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے امیدوار شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات جمہوریت کی اساس ہوتے ہیں، سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے کہا تھا انتخابات کا تعلق عوام سے ہے، انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ناگزیر ہے، کسی ایک فرد کیلئے تکنیکی رکاوٹیں ڈالنا جمہوری روایات اور اصولوں کیخلاف ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ریٹرننگ افسر کے ایما پر الیکٹورل قوانین اور رولز کو صوابدیدی فلٹرنگ کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا، ریٹرننگ افسر کو صوابدیدی اختیارات کو اعتدال پسندی اور محتاط انداز میں استعمال کرنا چاہیے،ریٹرننگ افسران انتخابی عمل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں، ان کیجانب سے انتخابی عمل کو متاثر کرنا انتہائی نامناسب ہے۔عدالت نے کہا کہ افسران کو یاد رکھنا چاہیے انتخابی عمل میں حصہ لینا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ کسی ایک امیدوار کو تباہ کرنا اسکے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارنے کے مترادف ہے۔...
سپریم کورٹ نے 26 جنوری کو این اے 163 بہاولنگر سے امیدوار شوکت محمود کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی تھی۔ ریٹرننگ افسر نے انتخابی اخراجات کیلئے مشترکہ اکاؤنٹ نمبر دینے پر کاغزات نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔ الیکشن ٹریبونل اور لاہور ہائیکورٹ نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ متاثرہ امیدوار نے ٹریبونل اور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔مزید
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
Baca lebih lajut »
مظاہر نقوی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، انھیں جج کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے تھا: سپریم جوڈیشل کونسلسپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ میں جج کے عہدے سے استعفی دیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایسے ججز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دیا تھا جو کونسل کی کارروائی کے دوران مستعفی ہو...
Baca lebih lajut »
مستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیرپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »