اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں 3 نئے آنے والے ججز کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس ملک شہزاد ، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت کی ۔ واضح رہے...
سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
سپریم کورٹ میں 3 نئے آنے والے ججز کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس ملک شہزاد ، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت کی ۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ میں تین نئے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیاتھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل عباسی کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کی گئی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد اور لاہور کے جج جسٹس شاہد بلال حسن کو بھی سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کر دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں ڈاکٹر قبلا ایاز نے سپریم کورٹ کی شریعت اپیلیٹ بنچ کے ایڈہاک جج کے طور پر حلف اٹھایا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس قبلہ ایاز سے حلف لیا، جسٹس قبلہ ایاز کی تعیناتی سے سپریم کورٹ میں شریعت اپیلیٹ بنچ بھی مکمل ہوگئی۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مودی کے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروعانتہا پسند نریندر مودی نے گزشتہ روز مسلسل تیسری بار بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا تاہم حلف اٹھاتے فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟مطالعے کے لیے محققین نے 66 سال کی عمر کے 369 افراد کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کا مشورہ مان لیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
نیب ترامیم کیس کی براہ راست سماعت سیاسی مقاصد کیلیے استعمال ہوسکتی ہے، سپریم کورٹسپریم کورٹ نے 30 مئی کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، کے پی حکومت کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست مسترد
Baca lebih lajut »
دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیابھارتی سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو انتخابی مہم میں شرکت کیلیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن پیش کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سماعت ہوئی، سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی اور چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو طلب کر لیاگیا،سپریم کورٹ نے چاروں سیکرٹریز کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش...
Baca lebih lajut »