101 سے 200 یونٹ تک کے بل پر ماہانہ 20 روپے اور 300 یونٹ تک کے بل پر ماہانہ 160 روپے میونسپل ٹیکس لگے گا
کراچی والے ٹیکس کے جال میں پھنس گئے، سٹی کونسل نے شاہراہوں اور پلوں پر چلنے والی گاڑیوں سے ٹیکس لینے اور کے الیکٹرک کے ذریعے میونسپل ٹیکس وصول کرنے کی قراردادیں منظور کرلیں۔
حزب اقتدار نے حزب اختلاف کے تحفظات کے باوجود کے الیکٹرک کے بلز کے ذریعے میونسپل ٹیکس وصول کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی پر عدالت جانے کا عندیہ دے دیا اور اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کا کہنا تھاکہ ٹول ٹیکس کی عوام کی جیبوں پر دن دہاڑے ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے، کے الیکٹرک کو آج دودھ کی رکھوالی کا کام سونپ دیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ!نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ٹول ٹیکس کی مد میں 35 سے 40 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے، آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے اسے ناقابل قبول قرار دیدیا۔
Baca lebih lajut »
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور5کروڑ تک کی مالیت کی جائیدادوں پر تین فیصد، 7 کروڑ تک 4 فیصد اور 10 کروڑ کی جائیدادوں پر 7 فیصد ٹیکس جائیداد بیچنے والوں سے لیا جائےگا
Baca lebih lajut »
قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول ٹیکس 50 سے بڑھا کر 70 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 100 سے بڑھا کر 130 روپےکر دیا گیا ہے۔ایم ون پشاور اسلام آباد موٹروے پر کار کا ٹول...
Baca lebih lajut »
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جوابوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید ٹیکس دینے سے انکار کرتے ہوئے صوبے میں ٹیکس کی بات کرنے والوں کو دھمکی دی تھی
Baca lebih lajut »
رئیل سٹیٹ سیکٹر کے لیے بری خبر، حکومت نے بھاری ٹیکس لگانے کی تیاری کرلیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے رئیل سٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے،جائیدادبیچنے ،خریدنے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور شروع کردیا ہے.
Baca lebih lajut »
بیٹی کی پراسرار موت پر میکے والوں نے ساس، سسر کو زندہ جلا ڈالابیٹی کی پراسرار موت سے غمزدہ میکے والوں نے سسرالیوں سے وہ انتقام لیا کہ سننے اور دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
Baca lebih lajut »