بیٹی کی پراسرار موت سے غمزدہ میکے والوں نے سسرالیوں سے وہ انتقام لیا کہ سننے اور دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
بھارت میں جہیز نہ ملنے یا لڑکے والوں کے مطالبات پورے نہ ہونے پر لڑکی کا زندہ جلائے جانا اور موت کے گھاٹ اتار دینا اکثر سننے میں آیا ہے لیکن ایک نئی شادی شدہ لڑکی کی اچانک پراسرار موت سے میکے والوں کو اتنا مشتعل کیا کہ انہوں نے انتہائی خوفناک بدلہ لیتے ہوئے بیٹی کے ساس سسر کو زندہ جلا ڈالا۔
پولیس اور سسرال والوں کا کہنا تھا کہ انشیکا نے خود کشی کی جبکہ لڑکی کے میکے والوں نے سسرالیوں پر جہیز کے لیے قتل کا الزام عائد کیا اہلِ خانہ اور رشتہ داروں کا دعویٰ ہے کہ انہیں سسرال والوں نے جہیز کے لیے قتل کیا تھا۔ اس حوالے سے انشیکا کے دادا نے کا یہ بیان انتہائی اہم ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو 50 لاکھ روپے کا جہیز دیا گیا تھا اس کے باوجود جب وہ فروری میں ملنے آئی تھی تو اس نے بتایا کہ سسرال والے اسے ہراساں کر رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی فوجی کو اس کے سُسر نے موت کی نیند سُلا دیاسری نگر : بھارتی فوج کے ایک اہلکار کو اس کے سسر نے موت کی نیند سلادیا، واقعہ خاندانی رنجش بتایا جا رہا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »
میرے اختیار میں ہو تو تمام پاکستانی ڈراموں پر پابندی لگا دوں، نعمان اعجازہمارے ڈراموں میں ماں، بہن، بیٹی، ساس، نند کو چڑیل دکھایا جاتا ہے، نعمان اعجاز
Baca lebih lajut »
صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزکیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
Baca lebih lajut »
آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالاسنہ 2012 میں آنتاریز کی مخلص ترین خاتون پیروکار نتالیا گویرا حاملہ ہو گئیں۔ ویرونیکا کی تحقیق کے مطابق حمل کے دوران اس عورت کے ایک دور دراز علاقے میں ایک چھوٹے سے کیبن میں تنہا رکھا گیا کیونکہ آنتاریز کو لگا کہ اس کی کوکھ میں ’دجّال‘ پل رہا ہے جس سے پورے فرقے کو خطرہ ہو سکتا...
Baca lebih lajut »
فیصل آباد : گھر میں لگنے والی آگ نے 3 کمسن بچوں کو جلا ڈالاپنجاب کے شہر فیصل آباد میں ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
Baca lebih lajut »