آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالا

Indonesia Berita Berita

آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

سنہ 2012 میں آنتاریز کی مخلص ترین خاتون پیروکار نتالیا گویرا حاملہ ہو گئیں۔ ویرونیکا کی تحقیق کے مطابق حمل کے دوران اس عورت کے ایک دور دراز علاقے میں ایک چھوٹے سے کیبن میں تنہا رکھا گیا کیونکہ آنتاریز کو لگا کہ اس کی کوکھ میں ’دجّال‘ پل رہا ہے جس سے پورے فرقے کو خطرہ ہو سکتا...

اس کا اصل نام رامون گُستاوو کاسٹیلو گائٹے تھا لیکن اسے پسند تھا کہ لوگ اُسے ’آنتاریز دے لا لُز‘ کے نام سے پکاریں۔

اس فرقے کے رہنما آنتاریز کے مطابق یہ بچہ دراصل ’دجال‘ تھا۔ اس واقعے نے پورے چلّی کو ہلا کر رکھا دیا اور لوگوں میں غم و غصہ اتنا بڑھ گیا کہ آنتاریز کو اپنا ملک چھوڑ کر پڑوسی ملک پیرو فرار ہونا پڑا۔ اب آپ کو یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ آنتاریز کون تھا، اس کا فرقہ کیسے کام کرتا تھا اور ایک نوزائیدہ بچے کو زندہ جلانا کے پیچھے کیا اصل کہانی کیا تھی۔آنتاریز چلّی کے دارالحکومت سینٹیاگو کے ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ سکول چھوڑنے کے بعد اس نے موسیقی سیکھی اور ضرورت مند بچوں کے ایک سکول میں موسیقی کی تعلیم بھی دینا شروع کر دی۔کچھ وقت کے بعد آنتاریز نے ’امارو‘ نامی ایک میوزک گروپ جوائن کر لیا جہاں وہ بین، بانسری اور موسیقی کے دیگر آلات بجاتا...

پہلے پہل تو انھوں نے وہاں مراقبے اور روحانیت پرسیمینار منعقد کروائے جس کا مقصد ’اپنے اندر کے شخص‘ کو پہچاننا تھا۔ ’امکان یہی ہے کہ آنتاریز ریشے کی بیماری میں مبتلا تھا جس کے سبب اس کے جسم میں درد رہتے تھا۔ ایسے میں یہ نشہ آور پودہ ہی تھا جسے کھانے سے اسے آرام ملتا تھا۔‘ اس نے اپنے پیروکاروں کو سزائیں بھی دینا شروع کردیں اور ایک شخص کو تو اس نے اتنا مارا کہ اس کی کلائی ہی ٹوٹ گئی۔سنہ 2012 میں آنتاریز کی مخلص ترین خاتون پیروکار نتالیا گویرا حاملہ ہو گئیں۔ ویرونیکا کی تحقیق کے مطابق حمل کے دوران اس عورت کو ایک دور دراز علاقے میں ایک چھوٹے سے کیبن میں تنہا رکھا گیا کیونکہ آنتاریز کو لگا کہ اس کی کوکھ میں ’دجال‘ پل رہا ہے جس سے پورے فرقے کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

وہ لکھتی ہیں کہ توقع کے برعکس بچے کو زندہ جلانے کے واقعے سے یہ فرقہ کمزور نہیں ہوا بلکہ مزید مضبوط ہوگیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیتوشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیعدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے، نیب رپورٹ
Baca lebih lajut »

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیاپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیاپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ کو بے بنیاد اور متعصبانہ قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

خاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیخاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیمحنت میں ہی عظمت ہے یہ بات ایک خاتون خاکروب کی بیٹی نے ثابت کر دی جس نے اپنی لگن اور محنت سے نیوی افسر بننے کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیابابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاشیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:46:41