سندھ ہائیکورٹ میں چینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری

قانونی Berita

سندھ ہائیکورٹ میں چینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسگی کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری
پولیس ہراسگیچینی سرمایہ کارسندھ ہائیکورٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے چینی سرمایہ کاروں کی پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں. درخواست گزاروں نے عدالت میں کہا کہ پولیس کی ہراسگی اور بھتہ خوری سے بچایا جائے ورنہ لاہور یا چین واپس چلے جائیں گے.

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے چینی سرمایہ کار وں کی پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

درخواست گزار کے وکیل رحمان محسود ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ چینی سرمایہ کاروں نے وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت اعلی حکام کی دعوت پر پاکستان میں سرمایہ کاری کی۔ ایئر پورٹ سے لے کر رہائشگاہ تک رشوت طلب کی جاتی ہے۔ ایئر پورٹ پر بلٹ پروف گاڑیوں کے نام پر گھنٹوں انتظار کرایا جاتا ہے۔ رشوت دینے پر پولیس حکام اپنی گاڑیوں میں رہائشگاہ پہنچاتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیس ہراسگی چینی سرمایہ کار سندھ ہائیکورٹ بین الاقوامی قوانین حقوق

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، عدالتاسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، عدالتسندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیے۔
Baca lebih lajut »

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کیالاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کیالاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »

لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کا معاملہ سپریم کورٹ کا حکومت سے جواب طلبلیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کا معاملہ سپریم کورٹ کا حکومت سے جواب طلبعدالت نے ملزم کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف دائر درخواست بھی مسترد کردی
Baca lebih lajut »

شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قرارشادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ جاری کردیا
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگاسندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگاسندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاسسندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاسسندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 01:35:57