سندھ میں کرپٹ سرکاری افسران سے تاریخی ریکوری، رقم قومی خزانے میں جمع

Indonesia Berita Berita

سندھ میں کرپٹ سرکاری افسران سے تاریخی ریکوری، رقم قومی خزانے میں جمع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پی اے سی نے مختلف محکموں کے حسابات میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی تھی

سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے مسلسل اجلاسوں کے نتیجے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں میں ملوث افسران و نجی افراد سے 62 کروڑ روپے کی ریکارڈ ریکوری کرکے رقم صوبائی حکومت کے خزانے میں جمع ہوگئی۔

ڈی جی آڈٹ سندھ نے ریکور کراِئی گئی رقم کی تفصیلات پی اے سی کو ارسال کردی ہیں جس کے مطابق مذکورہ رقم جولائی سے نومبر 2024 کے دوران سندھ حکومت کے خزانے میں جمع ہوئی۔ چیئرمین پی اے سی نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پسوں میں خورد برد برداشت نہیں کی جائے گی، جس جس محکمے میں مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوگی وہاں پی اے سی ایکشن لے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سینیٹ قائمی کمیٹی میں ترک شدہ پراپرٹی ایکٹ میں ترمیم کے بل پر غورسینیٹ قائمی کمیٹی میں ترک شدہ پراپرٹی ایکٹ میں ترمیم کے بل پر غوربل میں کہا گیا ہےکہ ترک شدہ پراپرٹی کی فروخت سے حاصل رقم فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ میں جمع کرائی جائے
Baca lebih lajut »

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
Baca lebih lajut »

جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے’’ سندھ وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ڈیولپمنٹ فنڈ‘‘ قائمجنگلی حیات کے تحفظ کیلیے’’ سندھ وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ڈیولپمنٹ فنڈ‘‘ قائمفنڈ کے لیےمطلوبہ رقم سرکاری خزانے سے نہیں لی جائے گی بلکہ غیرسرکاری اداروں،بین الاقوامی اوردیگر ذرائع سےحاصل کی جائے گی
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیپاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیسندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
Baca lebih lajut »

شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹشراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
Baca lebih lajut »

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں چھاپے کے دوران 3 لیڈی پولیس سرچرز نے گھر سے 25 لاکھ روپے چرالیےکراچی: اورنگی ٹاؤن میں چھاپے کے دوران 3 لیڈی پولیس سرچرز نے گھر سے 25 لاکھ روپے چرالیےپولیس نے لوٹی گئی مجموعی رقم میں سے 16 لاکھ برآمد کرلیے، تینوں اہلکار معطل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 13:01:19