سندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلاکو خدمات کی مد میں 4 کروڑ سے زائدکی رقم ادائیگی کا انکشاف

Sindh Government Berita

سندھ حکومت کی پرائیویٹ وکلاکو خدمات کی مد میں 4 کروڑ سے زائدکی رقم ادائیگی کا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ نے 2017 میں پرائیویٹ وکلا کی خدمات لینےسے منع کیا تھا: آڈٹ رپورٹ

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے پرائیویٹ وکلاکو خدمات کی مد میں 4 کروڑ روپے سے زائدکی ادائیگی کاانکشاف ہوا ہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل آفس کے تحت نجی وکلا کو خدمات کے عوض 36.8 ملین روپے کی ادائیگی کی گئی ہے، یہ ادائیگی مالی سال 2021-22 اور 2022-23 کے دوران کی گئی ہے جب کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تحت مالی سال 2022-23 کے دوران 7.8 ملین روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کا کوئی اپائنٹمنٹ آرڈر ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے، لیگل فیس کے پیمانے کے بغیر پیمنٹ کی تصدیق مشکل ہے، وکلا سے متعلق معلومات، پرفارمنس یا کیس سے متعلق معلومات بھی دستیاب نہیں ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہگردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سبسڈیز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہوا ہے
Baca lebih lajut »

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکاسندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکاسندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپرومنٹ پروجیکٹ پر خرچ کی گئی 25 کروڑ سے زائد رقم صرف گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی خریداری پر خرچ کردی گئی
Baca lebih lajut »

آئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلانآئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلانمیچ فیس کی مد میں کرکٹرز لیگ سے مزید پیسہ کما سکیں گے
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ کتنی ہے؟شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ کتنی ہے؟ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی
Baca lebih lajut »

سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے: آرمی چیف کی تاجروں سے گفتگوسب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے: آرمی چیف کی تاجروں سے گفتگوآرمی چیف نے کراچی کی کاروباری برادری سے گفتگو کی اور ملک کی معاشی ترقی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کی خدمات کو سراہا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے ماڈل پلان پیش کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے ماڈل پلان پیش کرنے کی ہدایتالیکٹرک گاڑیوں سے نہ صرف ایندھن کی درآمد کی مد میں قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہو گی بلکہ یہ ماحول دوست بھی ہوں گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:05:46