سندھ میں جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصول

Indonesia Berita Berita

سندھ میں جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصول
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

عوام دوست اصلاحات متعارف کروائی جائیں تاکہ ٹیکس جمع کروانے کا عمل مزید آسان بنایا جا سکے، چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی سہولت اور شفافیت کے لیے موٹر وہیکل ٹیکس میں انسانی مداخلت کو کم کیا جائے۔

محکمہ ایکسائز کا اہم اجلاس چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی صدارت میں ہوا، جس میں سیکرٹری ایکسائز، سیکرٹری امپلی مینٹیشن سمیت محکمہ ایکسائز کے سینئر افسران شریک ہوئے۔ محکمہ ایکسائز کے افسران نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2024-25 میں اب تک موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 6532 ملین روپے جمع ہوئے ہیں۔ پروفیشنل ٹیکس 707 ملین روپے، انفرا اسٹرکچر کی مد میں 85172 ملین روپے جمع ہوئے ہیں۔ اسی طرح انٹرنیٹ ڈیوٹی میں 150 ملین، کاٹن فی کی مد میں 377 ملین روپے ٹیکس جمع ہوئے ہیں۔

چیف سیکرٹری نے محکمہ ایکسائز کے افسران کو ہدایت کی کہ ٹیکس دہندگان کے لیے 3 سے 5 سال کے پیشگی ٹیکس کی ادائیگی کی سہولت متعارف کروائی جائے۔ محکمہ ایکسائز کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 6 انفراسٹرکچر اور ایک آئی ٹی منصوبہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ عوام دوست اصلاحات متعارف کروائے تاکہ ٹیکس جمع کروانے کا عمل مزید آسان بنایا جا سکے۔ بائیومیٹرک تصدیق اور کیش لیس ٹرانزیکشنز کے ذریعے موٹر وہیکل رجسٹریشن مزید آسان ہوگی۔ Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلبلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلسندھ حکومت نے سولر منصوبے کیلیے ایک ارب سے زائد فراہم کیے، مئیر کراچی
Baca lebih lajut »

چیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کیچیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کیچیف سیکرٹری سندھ نے کہا کہ موٹر وہیکل ٹیکس میں انسانی مداخلت کو کم کرکے عوامی سہولت اور شفافیت کی اہمیت کا ذکر کر کے۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ ایکسائز کے افسران کو انفراسٹرکچر اور ایک آئی ٹی منصوبوں کو شامل کرنے کی ہدایت کی۔
Baca lebih lajut »

ممالکی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل نہیں کر سکی گئیممالکی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل نہیں کر سکی گئیوفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، جولائی تا نومبر کیلیے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا، لیکن 356 ارب روپے کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نومبر میں 166 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ سامنے آیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل فرنچائزز کو تاحال آمدنی سے حصہ نہیں مل سکاپی ایس ایل فرنچائزز کو تاحال آمدنی سے حصہ نہیں مل سکابورڈ کو خود مختلف اسٹیک ہولڈرز سے 3 ارب روپے سے زائد رقم کا انتظار
Baca lebih lajut »

1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبال1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبالگوادر بندگارہ کی گہرائی کو ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے دوبارہ بحال کیا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشافپاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشافقانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان ہو رہا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:06:05