سموگ کے مستقل سدباب کے لئے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے:مریم نواز

Indonesia Berita Berita

سموگ کے مستقل سدباب کے لئے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے:مریم نواز
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مریم نوازکا کہنا ہے کہ سموگ کے مستقل سدباب کے لئے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے.

سموگ فری پنجاب انیشی ایٹو کے تحت ینگ گریجوایٹس کمیونٹی سروس کی منفردخدمات سرانجام دیں گے۔

گزشتہ 2 سال میں اپنی ڈگری مکمل کرنے والے گریجوایٹ اپلائی کر سکتے ہیں۔ چیف منسٹر پنجاب کلائمٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے تحت انٹرنز کو ماہانہ 25 ہزار سکالرشپ دیا جائے گا۔کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کمیونٹی سروس اور ماحولیاتی تحفظ کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے.کلائمٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام میں 20 جولائی 2024 تک رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے۔انٹرن شپ مکمل کرنے والے18تا 25سال تک نوجوانوں کو کمیونٹی سروس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیاپاکستان کو ریاستی ملکیتی اداروں کے انتظامی امور بہتر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »

وزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں، سستی و تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے، وزیراعظموزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں، سستی و تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں گے، وزیراعظمکراچی بندرگاہ میں 1200 ارب کی چوری ہو رہی ہے، کرپشن کو روکنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

’تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری، اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس استثنیٰ برقرار، پنشن اخراجات کم کرینگے‘’تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری، اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس استثنیٰ برقرار، پنشن اخراجات کم کرینگے‘جو دکان دار تاجر دوست اسکیم کا حصہ نہیں بنیں گے ان کے خلاف سخت اقدامات ہوں گے: وزیر خزانہ کا اسمبلی میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

ممکنہ بارشیں : مریم نواز کا پنجاب بھرکی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم،اربن ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظرانتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا۔وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے اربن فلڈنگ کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی ، انہوںنے رودکوہیوں کے خطرے کے پیش نظر ڈی جی خان ایڈمنسٹریشن کو ضروری اقدامات جبکہ نکاسی آب کے لئے کمشنرز، ڈپٹی...
Baca lebih lajut »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور بورڈ پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور بورڈ پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے آفس میں پوزیشن ہولڈرز طلبا اور طالبات کی ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنی نشست چھوڑ کر طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں اعلی تعلیم کے لئے پوزیشن ہولڈرز کی فیس کی ادائیگی کا اعلان وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طلبہ کی تعلیم کے تمام اخراجات ادا کرنے کی...
Baca lebih lajut »

سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیسلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:34:59