اس کردار کے لیے نوجوان اور معصوم چہرے کی ضرورت تھی، ہدایتکار
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سورج برجاتیا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم ’وواہ‘ میں سلمان خان کو کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سورج برجاتیا نے کہا کہ وہ اپنے کام کے حوالے سے خود غرض ہیں اور ان کے لیے کہانی سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ ان کے مطابق ہر فلم کا موضوع خود ان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور وہ ہمیشہ کہانی کے مطابق فنکاروں کا انتخاب کرتے ہیں۔ سورج نے انکشاف کیا کہ فلم ’وواہ‘ کی کہانی انہیں ان کے والد کی دی ہوئی ایک اخبار کی رپورٹ سے ملی، جس میں ذکر تھا کہ میرٹھ کے ایک درزی نے اپنی دلہن سے شادی کرلی، حالانکہ وہ حادثے میں جھلس چکی تھی۔ اس واقعے نے انہیں متاثر کیا اور انہوں نے اس پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا۔ ہدایتکار کا کہنا تھا کہ انہیں اس کردار کے لیے نوجوان اور معصوم چہرے کی ضرورت تھی، اس لیے شاہد کپور اور امرتا راؤ کو کاسٹ کیا گیا اور سلمان خان کو عمر میں زیادہ ہونے اور بھولا پن نہ ہونے کی وجہ سے اس فلم کیلئے کاسٹ نہیں...
واضح رہے کہ سورج برجاتیا اور سلمان خان جلد ہی ایک نئی فلم میں دوبارہ ساتھ کام کریں گے۔ دوسری جانب شاہد کپور کی فلم ’دیوا‘ اور سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ جلد ریلیز ہوں گی۔ یاد رہے کہ ’وواہ‘ میں شاہد کپور اور امرتا راؤ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے، اور یہ فلم باکس آفس پر کامیاب رہی تھی۔Jan 28, 2025 07:53 AM"فیشن صرف لباس نہیں، طاقت کا ذریعہ ہے" - ملائکہ اروڑا کا نیا انکشافکنگنا رناوت کے سیاسی سفر نے ان کا فلمی کیریئر ڈبو دیانیشنل یونیورسٹی آف سیکیورٹی سائیسز بل صدر مملکت کی جانب سے واپس کرنے کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظوفاق کی جانب سے حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیاناگن 3 کی مشہور اداکارہ کس بھارتی کرکٹر سے ڈیٹ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خیبر پختونخوا؛ خواتین پر تشدد کی روک تھام کیلیے قانون کی منظوری کے 4سال بعد کمیٹیاں تشکیلحکومتی خواتین ارکان اسمبلی نہ ہونے کی وجہ سے کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو مل گئیں
Baca lebih lajut »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستانی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ترجیحات اور اس کی کابینہ میں پاکستان سے متعلق مثبت نظریہ نہ رکھنے والے افراد کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹیں ہیں۔
Baca lebih lajut »
اپاسنا سنگھ نے اپنے ابتدائی کیریئر کا ایک خوفناک تجربہ انکشاف کیاہندستانی اداکارہ اپاسنا سنگھ نے اپنے کیریئر میں ایک خوفناک تجربہ کا انکشاف کیا جس میں ایک ہدایتکار نے انہیں ایک ہوٹل میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔
Baca lebih lajut »
تربیت کے دوران فرانس میں یوکرائنی فوجیوں کی بغاوتفرانس میں تربیت کے دوران کئی دوجن یوکرائنی فوجیوں نے بغاوت کی ہے، جس کی وجہ سے یوکرائنی فوج میں مسائل کو ظاہر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں صارفین اکثر انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہتے ہیں
Baca lebih lajut »