دبنگ اسٹار سلمان خان کو قتل کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر بھارتی پولیس کی جانب سے اضافی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے
/ فائل فوٹو
بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے باوجود سلمان خان اپنے آنے والے پروجیکٹس کی شوٹنگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ اب مقبول بین الاقوامی شو ’ دبنگ ری لوڈڈ ایونٹ ‘کے لیے دبئی جائیں گے جس کا انعقاد 7 دسمبر کو متوقع ہے۔ اس سے قبل بھارتی میڈیا پر ہی بتایا گیا تھا کہ سلمان خان بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 18 کی شوٹنگ اعلیٰ سطح کی سکیورٹی کے ساتھ کر رہے ہیں جب کہ ان کی فلم ’سکندر ‘ کی شوٹنگ بھی ایک بار پھر شروع کی جاچکی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعترافقتل کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »
پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفآرمی چیف کا دورہ وانا پر قبائلی عمائدین کے تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا، کے پی پولیس کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے موت کی دھمکیوں کے باوجود فلم 'سکندر' کی شوٹنگ شروع کردیفلم کی ہدایتکاری اے آر مروگادوس کر رہے ہیں اور پروڈکشن ساجد ناڈیاڈ والا کے بینر تلے ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا کیس: عدالت نے حکومتی وکیل کے مؤقف پر درخواست نمٹادیعمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ایسا کوئی فیصلہ ہوا تو قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
Baca lebih lajut »