سلمان خان نے موت کی دھمکیوں کے باوجود فلم 'سکندر' کی شوٹنگ شروع کردی

Latest Berita

سلمان خان نے موت کی دھمکیوں کے باوجود فلم 'سکندر' کی شوٹنگ شروع کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فلم کی ہدایتکاری اے آر مروگادوس کر رہے ہیں اور پروڈکشن ساجد ناڈیاڈ والا کے بینر تلے ہو رہی ہے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم "سکندر" کی شوٹنگ شیڈول کے مطابق شروع کر دی ہے حالانکہ انہیں گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے موت کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے 22 اکتوبر کو بغیر کسی تاخیر کے اپنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا اور ان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی کہ اداکار اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کو پورا کرنے کے لیے مکمل پرعزم ہیں۔ایک ذرائع نے بتایا، "سلمان اپنے پراجیکٹس کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔ انہوں نے بگ باس 18 کی شوٹنگ سخت سیکورٹی میں کی اور اب وہ "سکندر" کی شوٹنگ بھی بغیر کسی رکاوٹ کے کر رہے ہیں۔""سکندر" کی ہدایتکاری اے آر مروگادوس کر رہے ہیں اور پروڈکشن ساجد ناڈیاڈ والا کے بینر تلے ہو...

حال ہی میں سلمان خان نے اپنی حفاظت کے لیے ایک نئی نسان پیٹرول ایس یو وی دبئی سے درآمد کی ہے جس کی قیمت تقریباً 2,40,000 ڈالر ہے۔ یہ گاڑی بلٹ پروف آرمز اور جدید حفاظتی خصوصیات سے لیس ہے۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدبھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
Baca lebih lajut »

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیاسلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیافلم میں سلمان کے ساتھ راشمیکا مندنا، ستیاراج اور پرتیک ببر بھی اہم کردار ادا کریں گے
Baca lebih lajut »

قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعترافقتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعترافقتل کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »

'دھوم 4' میں رنبیرکپور کی اینٹری، ابھیشیک بچن آؤٹ'دھوم 4' میں رنبیرکپور کی اینٹری، ابھیشیک بچن آؤٹرنبیر کپور اپنی سالگرہ کے روز دھوم 4 کی شوٹنگ شروع کریں گے
Baca lebih lajut »

سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلسلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
Baca lebih lajut »

31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:21:27