سلمان خان کے کُل اثاثوں کی مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Indonesia Berita Berita

سلمان خان کے کُل اثاثوں کی مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

دبنگ اسٹار کی جائیداد صرف بھارت میں نہیں بلکہ دبئی میں بھی ہے

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہتوشہ خانہ؛ یہ ناقابل قبول ہے کہ ملزم کہے میں شامل تفتیش نہیں ہوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹحکومت اور آرمی چیف یک جان دو قالب کی طرح ہیں، وزیراعظمسابق پاکستانی کرکٹر کا 27 سال بعد سری لنکا سے شکست پر طنزیہ ٹوئٹڈرامہ برزخ؛ ایک شور سا برپا کیوں ہے؟سال 1988 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والے دبنگ اسٹار سلمان خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے...

بھارتی میڈیا کے مطابق اس وقت سلمان خان دو ہزار 900 کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، اداکار کے سب سے قیمتی اثاثوں میں اُن کا گلیکسی اپارٹمنٹ ہے جس کی موجودہ قیمت 100 کروڑ بھارتی روپے ہے۔ سلمان خان کپڑے، جیولری اور گھڑیوں کے ایک برانڈ کے مالک بھی ہیں، اداکار کے اس برانڈ کی مالیت 235 کروڑ روپے ہے۔دبنگ اسٹار کا اپنا ذاتی پروڈکشن ہاؤس بھی ہے جس نے کئی مقبول فلمیں بنائی ہیں، اس کے علاوہ سلمان خان لگژری گاڑیوں کے بھی شوقین ہیں، اُن کے گیراج میں قیمتی اور مہنگی ترین گاڑیاں موجود ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیدیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیاداکارہ نے گزشتہ سال اپنی سالانہ فیس میں اضافہ کیا تھا
Baca lebih lajut »

سنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںسنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںسنجے دت کے پاس لگژری گاڑیاں بھی ہیں جن میں رولز روئس، رینج روور، فراری، اوڈی اور بی ایم ڈبلیو شامل ہیں جن کی مالیت کروڑوں میں ہے
Baca lebih lajut »

حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیرا‏عظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج گزشتہ روز ڈوب گيا۔
Baca lebih lajut »

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیںبنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیںرپورٹ کے مطابق قتل ہونے والوں میں 4 ویتنامی شہری جبکہ 2 امریکی شہری ہیں
Baca lebih lajut »

ایشیاکے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیںنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  رواں سال جولائی کے مہینے کی ایشیا کے دس امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آگئی جس کے مطابق بھارت کے معروف صنعتکار مکیش امبانی بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جولائی 2024 تک کے ڈیٹا میں ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی ایک کھرب اور 22 ارب 80 کروڑ ڈالر مالیت کے...
Baca lebih lajut »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟سلمان خان کے کیرئیر کے آغاز میں بالی وڈ فلم میکر کی ترجیح سلمان خان نہیں تھے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:23:41