58 سالہ اداکار ماضی میں کئی نامور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ساتھ تعلق میں رہے ہیں
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیدجون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرارمتحدہ عرب امارات، سورج قہر ڈھانے لگا، مسلسل دو دن درجہ حرارت 50 سے تجاوز کر گیاجنوبی کوریا، سیاست دان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیاورلڈ چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیابالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ اُنہوں نے بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کے گھر رشتہ بھیجا...
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی تھی، میگا اسٹار نے بتایا تھا کہ اُنہیں اپنے کیریئر کی شروعات میں جوہی چاولہ بہت پسند تھیں۔ جوہی چاولہ نے کہا کہ اُس وقت سلمان خان مقبول نہیں تھے اور نہ ہی وہ سلمان خان اور عامر خان کو اچھے سے جانتی تھیں، اسی وجہ سے اُنہوں نے سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے اور شادی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے کس اداکارہ کیلئے رشتہ بھیجا جس پر انکار ہوا؟ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ میں سلمان خان کی شادی کئی دہائیوں سے موضوع بحث ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کیلئے سلمان خان نے رشتہ بھیجا تھا لیکن اداکارہ کے والد نے شادی کی پیشکش مسترد کردی تھی۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں جوہی چاولہ پسند تھیں وہ انہیں بہت معصوم لگتی...
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے والد کا بیٹے کی شادی سے متعلق دلچسپ تبصرہممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور سپر سٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے کہا ہے کہ ان کے بیٹےمیں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ سلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں لیکن ان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔سلیم خان نے کہا کہ سلمان بہت ہی سادہ انسان ہے، وہ شادی...
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے واضح اعلان ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے بڑا انکشاف کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق این ڈی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کُلدیپ یادیو نے اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بالی ووڈ اداکارہ سے شادی نہیں کریں گے۔...
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کے طاقتور لوگوں نے میرا کیریئر تباہ کیا، وویک اوبرائےاب مجھے فلموں میں کوئی کام ہی نہیں ملتا، اداکار
Baca lebih lajut »