سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم خان

Indonesia Berita Berita

سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم خان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے نامور کہانی نویس سلیم خان نے بیٹے سلمان خان اور اپنے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران سلیم خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والوں کو ’جاہل‘ قرار دیا۔  فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان سے ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ...

سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم خانممبئی بالی ووڈ کے نامور کہانی نویس سلیم خان نے بیٹے سلمان خان اور اپنے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔

ایک تازہ انٹرویو کے دوران سلیم خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والوں کو ’جاہل‘ قرار دیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان سے ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ملاقات کی اور انہیں تحفظ کی یقین دہانی کروائی۔ اپنے انٹرویو کے دوران سلیم خان کا کہنا تھا کہ یہ جاہل لوگ کہتے ہیں کہ آپ تب سبق سیکھو گے جب ہم آپ کو مار دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ہمیں اضافی سکیورٹی فراہم کردی ہے، انہوں نے ہمیں اور ہمارے دوستوں کےلیے اضافی سکیورٹی کی یقین دہانی کروائی تھی۔ پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے جس کا مقصد ہے کہ وہ اس پر کارروائی کر رہے ہیں۔...

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیں خیال رہے کہ سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جنہوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ سلمان خان کو قتل کرنا چاہتے تھے۔ راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والوں کی گجرات کے مندر سے گرفتاری کی کہانیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والوں کی گجرات کے مندر سے گرفتاری کی کہانیپولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں فلمی انداز میں اپنے جاسوسوں کے نیٹ ورک کو الرٹ کیا اور پھر اس معاملے میں مہاراشٹر سے ملحق ریاست گجرات کے ایک مندر سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارفائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارسلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کردیا
Baca lebih lajut »

مرد مجھ سے ڈرتے ہیں،ٹرائیاں مارنے کی کوشش نہیں کرتے، مہوش حیاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مرد ان سے ڈرتے ہیں، ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے، آج تک کسی نے سنجیدگی کے ساتھ ان سے روابط بڑھانے کی کوشش نہیں کی۔مہوش حیات کا 'ایک دن جیو کے ساتھ' کا 3 سال پرانا انٹرویو حال ہی میں عید الفطر پر دوبارہ ٹی وی پر نشر کیا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔مذکورہ...
Baca lebih lajut »

برقی گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کے متعلق اہم پیش رفتبرقی گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کے متعلق اہم پیش رفتیہ بیٹریاں الیکٹرک گاڑیوں کی رینج دُگنی سے زیادہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں
Baca lebih lajut »

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئییہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:09:14