لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مرد ان سے ڈرتے ہیں، ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے، آج تک کسی نے سنجیدگی کے ساتھ ان سے روابط بڑھانے کی کوشش نہیں کی۔مہوش حیات کا 'ایک دن جیو کے ساتھ' کا 3 سال پرانا انٹرویو حال ہی میں عید الفطر پر دوبارہ ٹی وی پر نشر کیا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔مذکورہ...
مرد مجھ سے ڈرتے ہیں،ٹرائیاں مارنے کی کوشش نہیں کرتے، مہوش حیاتلاہور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مرد ان سے ڈرتے ہیں، ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے، آج تک کسی نے سنجیدگی کے ساتھ ان سے روابط بڑھانے کی کوشش نہیں کی۔
مہوش حیات کا"ایک دن جیو کے ساتھ" کا 3 سال پرانا انٹرویو حال ہی میں عید الفطر پر دوبارہ ٹی وی پر نشر کیا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔مذکورہ انٹرویو میں مہوش حیات نے شادی اور تعلقات سمیت پاکستانی انڈسٹری میں کم معاوضے پر بھی کھل کر بات کی تھی اور کہا تھا کہ پاکستان میں فلموں اور ڈراموں کے مقابلے اشتہارات میں زیادہ پیسے ملتے ہیں۔اداکارہ کی وائرل ہونے والی کلپ میں انہیں شادی، رومانس اور اپنے کرش پر بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔مہوش حیات نے اعتراف کیا کہ وہ ہالی وڈ اداکار...
شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال شادی کے لئے ذہنی طور پر تیار نہیں لیکن جب بھی وہ شادی کریں گی تو کچھ عرصے کے لئے شوبز سے دوری اختیار کرلیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ شادی ذمہ داری کا نام ہے، اس لئے انہیں احساس ہے کہ جب بھی وہ شادی کریں گی تو وہ اپنے کام سے بریک لیں گی۔مہوش حیات نے بتایا کہ انہیں متعدد بار شادی کی پیش کش کی جا چکی ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں کن کن افراد نے شادی کی پیش کش کی۔ایک اور سوال کے جواب میں مہوش حیات کا کہنا تھا کہ اگرچہ...
مہوش حیات کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ مرد ان سے روابط بڑھانے سے قبل سوچتے ہیں اور ٹرائیاں مارنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
Baca lebih lajut »
لازمی نہیں میسیج کرنیوالے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں: نوال سعید کی کرکٹرز کے میسیجز پر گفتگومیرا خیال ہے کہ لوگ اداکاروں سے زیادہ کھلاڑیوں اور ایتھیلیٹس کو آئیڈیلائز کرتے ہیں لہٰذا انہیں ایسے میسیجز نہیں کرنے چاہیے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
فلم دغاباز دل پیسہ وصول فلم ہے۔مہوش حیات، علی رحمان خان و دیگر کی میڈیا ...عنبرین فاطمہ(نمائندہ نوائے وقت) اس بار عید الفطر پر جو فلمیں ریلیز کی جا رہی ہیں ان میں فلم دغا باز دل سر فہرست ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں مہوش حیات اور علی رحمان خان ہیں، فلم کی ٹیم پرموشنز کی غرض سے گزشتہ روز لاہور آئی اور میڈیا کے ساتھ ایک سیشن رکھا۔ فلم کی ہیروئین مہوش حیات نے کہا کہ جیسا کہ ٹریلر سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ فلم میں وہ سب کچھ...
Baca lebih lajut »
9 مئی: پس چہ باید کردسیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے مقابلہ کرتی ہیں لیکن ریاست سے نہیں لڑ سکتیں اور...
Baca lebih lajut »
کلینک کے عملے نے کیٹ مڈلٹن کی میڈیکل رپورٹ کے ساتھ کیا کیا؟کیٹ مڈلٹن کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپتال کے عملے نے ان کے نجی میڈیکل ریکارڈ کو دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
Baca lebih lajut »
تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘تائیوان میں 25 سال میں آنے والے بدترین زلزلے کے ایک روز بعد امدادی کارکن 600 سے زائد پھنسے ہوئے افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »