سفاک شوہر نے گھریلو تنازعے پراپنی بیوی بہیمانہ تشدد کیا اور بے ہوشی کی حالت میں گھر میں ہی زندہ دفن کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار
سکھر : سفاک شوہر نے گھریلو تنازعے پراپنی بیوی بہیمانہ تشدد کیا اور مبینہ طور پر بے ہوشی کی حالت میں گھر میں ہی زندہ دفن کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاش برآمد کرلی۔
سکھر سے اے آر وائی نیوز نمائندے جہانزیب وسیر کے مطابق کندھرا تھانے کی حدود میں واقع گاؤں ابیجانہ میں شوہر نے بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رسی سے گلا گھونٹ کرقتل کردیا تھا، دوسری جانب نمائندے کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم نے سر پر اینٹوں کے وار سے اسے زخمی کیا اور جب وہ بے سدھ ہوکر گر پڑی تو اسے مبینہ طور پر زندہ دفن کردیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف احتجاج، امریکی یہودیوں کا نیویارک ریلوے اسٹیشن پردھرنامظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے، 200 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
Baca lebih lajut »
کامیڈین اداکار سہیل احمد نے ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیاجنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی
Baca lebih lajut »
ملتان ایئر پورٹ، عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیوالا بھکاری گرفتارملتان(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم عمرے کے ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جا رہا تھا،بعد ازاں ملزم کی نشاندہی پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایجنٹ محمد علی کو بھی گرفتار کر لیا،ایف آئی اے کے مطابق...
Baca lebih lajut »
روسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پرتمام ترمشکل حالات کے باوجود روسی کرنسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہت آگے جاچکی ہے جس نے ماہرین معاشیات کو بھی حیران کردیا۔
Baca lebih lajut »
روسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پرتمام ترمشکل حالات کے باوجود روسی کرنسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہت آگے جاچکی ہے جس نے ماہرین معاشیات کو بھی حیران کردیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا حماس کی فضائی فوج کے سربراہ کو مارنے کا دعویٰغزہ : صیہونی فورسز نے حماس کی فضائی فوج کے سربراہ کو فضائی حملے میں مارنے کا دعویٰ کردیا اور کہا عصام ابورکبہ حملوں کے ذمے دار تھے۔
Baca lebih lajut »