روسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر

Indonesia Berita Berita

روسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

تمام ترمشکل حالات کے باوجود روسی کرنسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہت آگے جاچکی ہے جس نے ماہرین معاشیات کو بھی حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بینک آف روس کی جانب سے شرح سود میں توقع سے زیادہ 15 فیصد تک اضافہ کے بعد بھی روسی کرنسی روبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں گزشتہ 6ہفتے کی بلند ترین سطح پر ہے۔کے مطابق روس کے مرکزی بینک نے اپنی کلیدی شرح سود میں 200 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا جو کہ روئٹرز کے سروے کے مطابق تجزیہ کاروں کی ہنڈرڈ بیسز پوائنٹ اضافے کے حوالے سے کی گئی پیشگوئی سے زائد ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل روسی کرنسی روبل نے یورو کے مقابلے میں 99.09 پر تجارت کرنے کے لیے 0.5فیصد کا اضافہ کیا تھا اور یوآن کے مقابلے میں 0.3 فیصد سے بڑھ کر 12.74پر آگیا تھا۔ گزشتہ سال روس یوکرین جنگ کے بعد امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک روس پر معاشی پابندیوں کا اعلان کرچکے ہیں مگر روس سے گیس کی خریداری میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہمقامی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا
Baca lebih lajut »

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہمقامی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا
Baca lebih lajut »

امریکی انویسٹمنٹ بینکنگ کمپنی نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ...نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انویسٹمنٹ بینکنگ کمپنی ’گولڈ مین ساشے‘ (Goldman Sachs)نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کو قلیل مدتی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق گولڈمین ساکس نے اپنی ایک رپورٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کو قلیل مدتی قرار دیتے ہوئے روپے کے خریداروں کو متنبہ کیا ہے۔بلومبرگ نے گولڈمین ساکس کی رپورٹ کے حوالے سے...
Baca lebih lajut »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے سے کس ریٹ پر پہنچ گیا؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 50 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر قیمت میں بڑھوتری کے بعد 282 روپے کے ریٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، 10 پیسے گراوٹ کے بعد ڈالر 279 روپے 78 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔...
Baca lebih lajut »

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہونے کے بعد 280 روپے سے زائد ریٹ پر بند ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈالر 48 پیسے اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 9 پیسے کے ریٹ پر ریٹ پر بند ہوا...
Baca lebih lajut »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی، سرمایہ ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 279 روپے 78 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:28:00