سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ خطے اور دنیا کے امن کو درپیش ممکنہ خطرات کو روکنے کیلئے غزہ کے محاصرے کا خاتمہ اور جلد از جلد جنگ بندی ضروری ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدرجو بائیڈن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،اس دوران اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں تنازعے کے پھیلاؤ کو روکنے پر اور خطے میں استحکام کیلئے سفارتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ سعودی عرب کسی بھی طریقے سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے اور عام لوگوں کی زندگیوں سے متعلق انفرااسٹرکچر پر حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔امریکی صدر کا سعودی ولی عہد سے کہنا تھا کہ غزہ میں امداد تیزی سے نہیں پہنچ رہی، امریکا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور وقار کے حق کیلئے پُرعزم ہے۔ حماس کے جنگجوؤں کی کارروائیاں اس حق کو نہیں چھین...
دوسری جانب فلسطینیوں کی حمایت میں بیان دینے پر اسرائیل نے سیکریٹری جنرل یواین سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر گیلاد اردن نے آج سلامتی کونسل میں انتونیوگوتریس کے تبصرے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں سے بات کرنے کا کوئی جواز یا فائدہ نہیں ہے جو اسرائیل کے شہریوں اور یہودیوں کے خلاف ہونے والے بدترین مظالم پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں بس کوئی الفاظ نہیں ہیں۔علاوہ ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ نے گوتریس سے ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ کوہن نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ اقوام متحدہ کے سربراہ کے ساتھ طے شدہ ملاقات نہیں کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی جارحیت پر امریکی خاتون رکن کانگریس پھٹ پڑیںغزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور اسرائیل کی کھلم کھلا حمایت پر مسلم امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر نے امریکی صدر جوبائیڈن کی انسانی ہمدردی پر سوال اٹھا دیا۔واشنگٹن میں کی پریس کانفرنس کے دوران الہان عمر نے امریکی صدر جوبائیڈن کی حکمت عملی پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ حماس اور اسرائیل میں جاری جنگ پر آپ کی انسانیت کہاں ہے؟ آپ کیسے...
Baca lebih lajut »
پاکستان کا ‘غوری ویپن سسٹم’ کا کامیاب تجربہراولپنڈی : پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر ، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کا ‘غوری ویپن سسٹم’ کا کامیاب تجربہراولپنڈی : پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر ، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی۔
Baca lebih lajut »
امریکی صدر کے نیو ورلڈ آرڈر پر روس کا ردعمل آگیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
امریکی صدر کے نیو ورلڈ آرڈر پر روس کا ردعمل آگیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
سمندری طوفان ’تیج‘: سعودی محکمہ موسمیات کا اہم بیانبیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو سمندری طوفان تیج کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا، ہوا کی رفتار 119 سے 153 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہوگی۔
Baca lebih lajut »