پاکستان کا ‘غوری ویپن سسٹم’ کا کامیاب تجربہ

Indonesia Berita Berita

پاکستان کا ‘غوری ویپن سسٹم’ کا کامیاب تجربہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی : پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر ، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی۔

راولپنڈی : پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر مملکت عارف علوی ، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ تجربے کے دوران ویپن سسٹم کےتکنیکی اورآپریشنل پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اور آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈکےکمانڈرنےتجربے کا مشاہدہ کیا، اس موقع پر متعلقہ اداروں کےافسران،سائنسدان اور انجینئرزبھی موجود تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا ‘غوری ویپن سسٹم’ کا کامیاب تجربہپاکستان کا ‘غوری ویپن سسٹم’ کا کامیاب تجربہراولپنڈی : پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر ، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کا غوری وپین سسٹم کا کامیاب تجربہراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے غوری وپین سسٹم کا کامیاب تجربہ  کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کے دوران وپین سسٹم کے تکنیکی اور آپریشنل پہلوؤں کا جائزہ لیاگیا،آرمی سٹریٹجک فورس کمانڈ کے کمانڈر نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کے دوران متعلقہ اداروں کے افسران، سائنسدان اور...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ؛ پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہقومی ٹیم نے محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر شاداب خان کو شامل کیا ہے
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، پاکستان اور افغانستان میگا ایونٹ کے چار چار میچز کھیل چکے ہیں جن میں شاہین دو جبکہ افغان ٹیم ایک میچ میں فتح حاصل کرسکی ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان بابر...

امریکہ کامشرق وسطیٰ میں اضافی میزائل ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہواشنگٹن (ڈٖیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں اضافی میزائل ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ  ہم نے (THAAD) بیٹری کے ساتھ ساتھ اضافی پیٹریاٹ بٹالینز کی تعیناتی کو بھی فعال کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکی افواج کے لیے فوجی تحفظ کو بڑھاناہے۔ محتاط ہنگامی منصوبہ بندی کے...
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 13:29:25