سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشاف

Indonesia Berita Berita

سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آج سشانت زندہ ہوتے تو وہ بالی ووڈ کے دوسرے شاہ رخ خان کہلاتے، مکیش چبڑا

سشانت سنگھ کی کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟ بھارتی ہدایتکار کا اہم انکشافبالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے قریبی دوست اور کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چبڑا نے اداکار کی ادھوری خواہش کے بارے میں بتا دیا۔

مکیش چبڑا نے کہا کہ میں نے بطورِ کاسٹنگ ڈائریکٹر بہت سارے نامور بالی ووڈ اسٹارز کو فلموں کے لیے آڈیشن دیتے ہوئے دیکھا ہے جن میں شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان بھی شامل ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر آج سشانت سنگھ زندہ ہوتے تو وہ اپنے ٹیلنٹ اور زبردست اداکاری کی بدولت بالی ووڈ کے دوسرے شاہ رخ خان کہلاتے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاچیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاہربھجن نے سیکیورٹی کا جواز بناکر ٹیم نہ بھیجنے کے بھارتی بورڈ کی حمایت کی تھی
Baca lebih lajut »

بھارتی خفیہ ایجنسی کی گرپتونت سنگھ پنوں کوقتل کرنے کی نئی سازش کا انکشافبھارتی خفیہ ایجنسی کی گرپتونت سنگھ پنوں کوقتل کرنے کی نئی سازش کا انکشافگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی نئی سازش کے الزام میں 5 بھارتیوں کو گرفتار کیا گیا ہے: بلومبرگ
Baca lebih lajut »

'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیا'وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں'، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا شرو ع کردیامجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ ہمارے کھلاڑیوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہے: ہربھجن سنگھ
Baca lebih lajut »

بھارتی ہدایتکار نے مجھے بدصورت کہا، شاہ رخ خان کا انکشافبھارتی ہدایتکار نے مجھے بدصورت کہا، شاہ رخ خان کا انکشافانسان کو بڑے خواب دیکھنے چاہئیں، اداکار
Baca lebih lajut »

گورنرسندھ نے امید کی گھنٹی بجا کر پکوڑوں کا مطالبہ کرنے والے کی خواہش پوری کردیگورنرسندھ نے امید کی گھنٹی بجا کر پکوڑوں کا مطالبہ کرنے والے کی خواہش پوری کردیدھرنا مظاہرین مہمان ہیں، ان کی خدمت جاری رہے گی: گونر سندھ کا بیان
Baca lebih lajut »

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا انکشافبھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا انکشافمیں رات میں پانی پینے اٹھا تو شامی 19 منزلہ فلیٹ کی بالکونی پر تناؤ میں کھڑا تھا، دوست
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:50:51