سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری سکولوں کے بچوں کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری پرائمری سکولوں میں “سکول کھانہ پروگرام”...

سرکاری پرائمری سکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانا دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری سکولوں کے بچوں کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری پرائمری سکولوں میں “سکول کھانہ پروگرام” شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا۔

اعلامیے کے مطابق پروگرام کے تحت صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے پرائمری سکولوں میں بچوں کو مفت کھانا فراہم کیا جائے گا۔ ابتدائی طور ایبٹ آباد اور سوات میں بطور پائلٹ پراجیکٹ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کامیابی کے بعد پروگرام کو صوبے کے دیگر ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بھی شروع کیا جائے گا، پروگرام کے تحت کم و بیش 70 ہزار بچوں کو روزانہ مفت اور معیاری کھانا فراہم کرنے کی تجویز ہے۔اس پروگرام پر سالانہ 50 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جو صوبائی حکومت برداشت کرے گی، مجوزہ...

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبریپنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری200 یونٹ سے 500 یونٹس والے صارفین کو سولر سسٹم کے لیے بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن اصلاحات کی تجویز برقرارطاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن اصلاحات کی تجویز برقرارتین وفاقی وزر نے پنشن پیکیج کو حتمی شکل دینے کیلیے اور ساتھ ہی ساتھ فوجی، عدالتی اور سویلین سرکاری ملازموں کےلیے عمر کی مدت کو بڑھانے کا منصوبہ پیش کیا
Baca lebih lajut »

گوگل پاکستانی طلباءکے لیے 5لاکھ ”کروم بک“ فراہم کرے گااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت تعلیم اور گوگل کے مابین لاکھوں پاکستانی طالب علموں کو تعلیم تک رسائی دینے کے لیے شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔  ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم اور گوگل فار ایجوکیشن کی اس شراکت داری کے تحت پاکستان میں سمارٹ کلاس رومز قائم کیے جائیں گے جن کے ذریعے طالب علموں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو بہتر بنایا جائے...
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کو 1200 سے زائد فلیٹس مفت دینے کا اعلانمریم نواز نے مزدوروں کےلیے 6 ارب روپے کی واجبات الادا، ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم بھی دے دیا
Baca lebih lajut »

مزدور کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری، مریم نواز: 1224 فلیٹس مفت دینے کا اعلانلاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے اہم فیصلوں کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کے لئے 1224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کو ورکرز...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:54:50