گوگل پاکستانی طلباءکے لیے 5لاکھ ”کروم بک“ فراہم کرے گا

Indonesia Berita Berita

گوگل پاکستانی طلباءکے لیے 5لاکھ ”کروم بک“ فراہم کرے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت تعلیم اور گوگل کے مابین لاکھوں پاکستانی طالب علموں کو تعلیم تک رسائی دینے کے لیے شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔  ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم اور گوگل فار ایجوکیشن کی اس شراکت داری کے تحت پاکستان میں سمارٹ کلاس رومز قائم کیے جائیں گے جن کے ذریعے طالب علموں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو بہتر بنایا جائے...

گوگل پاکستانی طلباءکے لیے 5لاکھ ”کروم بک“ فراہم کرے گااسلام آباد وزارت تعلیم اور گوگل کے مابین لاکھوں پاکستانی طالب علموں کو تعلیم تک رسائی دینے کے لیے شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم اور گوگل فار ایجوکیشن کی اس شراکت داری کے تحت پاکستان میں سمارٹ کلاس رومز قائم کیے جائیں گے جن کے ذریعے طالب علموں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا۔ گوگل اور وزارت تعلیم اس معاہدے کے تحت سکول نہ جانے والے بچوں کو تعلیم تک رسائی دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی طرف سے 2کروڑ 60لاکھ سے زائد سکول نہ جانے والے بچوں کے حوالے سے ’تعلیمی ایمرجنسی‘ کا اعلان کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے گزشتہ دنوں وزیر اعظم پاکستان کی گوگل فار ایجوکیشن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات ہوئی، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور گوگل فار ایجوکیشن کے باہمی اشتراک سے پاکستان میں سمارٹ کلاس رومز قائم کرنے اورایک صحت مندانہ تعلیمی ایکو سسٹم وضع کرنے پر بات ہوئی۔ اس اشتراک کے تحت گوگل اپنے ایجوکیشن پارٹنر ’ٹیک ویلی‘ کے ذریعے 2026ءتک پاکستان میں 5لاکھ سے زائد کروم بکس مقامی سطح پر اسمبل کرے گا، جن کے ذریعے طالب علموں اور اساتذہ کو ڈیجیٹل ٹولز مہیا کیے جائیں گے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہپاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہدوحا میں اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں پاکستانی وفد دیگر ممالک کے وفود سے ملاقات کرے گا، ذرائع
Baca lebih lajut »

سی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑسی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑعطا اللہ تارڑ کے مطابق دورے کے دوران وفد سی پیک سے متعلق بات چیت کرے گا اور سی پیک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
Baca lebih lajut »

گوگل فوٹوز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد ایک نیا فیچر متعارف کرائے گاگوگل فوٹوز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد ایک نیا فیچر متعارف کرائے گااس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے
Baca lebih lajut »

لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق اور خیبرپختونخوا کا مشترکہ کوششوں پر اتفاقلوڈ شیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق اور خیبرپختونخوا کا مشترکہ کوششوں پر اتفاقمعاملات حل ہونے میں وقت لگے گا تب تک عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ علی امین
Baca lebih lajut »

اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہاسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہاسرائیل یہ فیصلہ نہیں کرے گا کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملے گا یا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین سے جڑا ہے: فیصل بن فرحان
Baca lebih lajut »

شہابِ ثاقب کھیت میں گرنے سے پراسرار گڑھا پڑ گیاشہابِ ثاقب کھیت میں گرنے سے پراسرار گڑھا پڑ گیاان نمونوں کو مزید تحقیق کے لئے احمد آباد بھی بھیجا جائے گا جہاں بھارت کا موسمیات کا سب سے بڑا مرکز اس کی تحقیقات کرے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:34:48