سجل علی نے نامور بالی ووڈ اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

Indonesia Berita Berita

سجل علی نے نامور بالی ووڈ اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کے اپنے پسندیدہ اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہونے والی اداکارہ سجل علی پاکستانی ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، ساتھ ہی انہوں نے 2017 میں بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری یوی کے ساتھ فلم ’موم‘ میں کام کیا جس میں انہوں نے سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھاتی نظر آئیں۔

اب انہوں نے ایک انٹرویو میں مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور اسی دوران انہوں نے بالی ووڈ کے کے معروف اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ایک سوال کے جواب میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نے کہا کہ ’وہ بھارتی ہدایتکار امتیاز علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے، ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں ‘۔

واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں رابعہ سفیر کا کردار ادا کیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے قدوسی صاحب کی بیوہ، کہانی ایک رات کی، قدرت، چپ رہو میں بھی مرکزی کردار نبھایا تھا۔’صرف ہم‘ عاشر وجاہت اور کومل میر کی تصاویر وائرل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
Baca lebih lajut »

سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادیسلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر و ہدایت کار اظفر علی کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔
Baca lebih lajut »

ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین پیش کرنے والی ویڈیو دیکھ کر پینک اٹیک آیا تھا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان انڈسٹری کی خواتین نے بالی ووڈ میں کام کرکے نام ڈبویا: بہروز سبزواریپاکستان انڈسٹری کی خواتین نے بالی ووڈ میں کام کرکے نام ڈبویا: بہروز سبزواریپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔
Baca lebih lajut »

’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں لوگوں کو کام انکے انسٹا گرام پر موجود فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیسابق کرکٹر نے پاک بھارت ٹیموں کے سیمی یا فائنل کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:51:52