ستمبر کن 2 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی

September Berita

ستمبر کن 2 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آئیے دیکھتے ہیں کہ ماہرین نے اس بار کون سے دو ستاروں کا انتخاب کیا ہے؟

ماہرین فلکیات کی جانب سے رواں برس کے نویں مہینے کے لیے زبردست پیشگوئی کی گئی ہے جس کے مطابق بارہ ستاروں میں سے دو ایسے ہوں گے جن کے لیے یہ ماہ خوشیوں کا گہوارہ ثابت ہوگا۔

ان افراد کو کچھ باتوں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے وہ یہ کہ اپنے آئیڈیاز کُھل کر سامنے رکھیں اور ساتھ ہی اپنے اوپر اعتماد کریں، یہ افراد صلاحیت رکھتے ہیں کہ اس ماہ اپنے مشکل سے مشکل کام سرانجام دے سکیں۔ بہت سے لوگوں کو بس خود پر مکمل یقین کے ساتھ اپنے آگے کے کام کرنا ہوں گے، ستاروں کا علم رکھنے والے بتاتے ہیں کہ ان لوگوں کو کامیابی ضرور ملے گی۔یہ مہینہ ان لوگوں کے رشتوں کے حوالے سے بہت اچھا گزرے گا، اس کے علاوہ کوئی اٹکا ہوا کام بھی ہونے کا امکان ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظمستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظمرائیٹ سائیزنگ پالیسی پرتیزی سے کام ہو رہا ہے، اس کے معیشت پر مثبت اثرات جلد نمایاں ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »

’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماں’اپنے بیٹے کے استقبال کیلئے پھول لیکر جاؤں گی‘، ارشد ندیم کے گھرجشن کا سماںاپنے بیٹے کیلئے بہت خوش ہوں، پورے پاکستان سے بھی زیادہ خوش ہوں اور اپنے بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں: ارشد ندیم کی والدہ کی جیو نیوز سے گفتگو
Baca lebih lajut »

آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکآئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
Baca lebih lajut »

جب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خانجب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خانوالد بڑی عمر تک اپنی والدہ کی خدمت کرتے رہے تھے، جب ان کی والدہ انتقال کر گئیں تو والد نے شادی کی: اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

ترکیہ میں قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سی تختی دریافتترکیہ میں قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سی تختی دریافتاکاڈین تحریر والی یہ تختی ایک قسم کی کوئی رسید ہے جو کہ بڑی تعداد میں فرنیچر کی خریداری سے متعلق ہے: ماہرین
Baca lebih lajut »

4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حل4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:26:00