پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 1-5 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
آخری گروپ میچ میں ۔
پاکستان کی جانب سے ابتدائی برتری 20 ویں منٹ میں ملی، جب سبحان کریم نے ایک عمدہ گول کے ذریعے ٹیم کو سری لنکا پر 0-1 کی سبقت دلائی، اس کے بعد 30 ویں منٹ میں محمد طلحہ نے ایک اور شاندار گول کرکے پاکستان کی برتری کو 0-2 کر دیا۔ پاکستان کا تیسرا گول 36 ویں منٹ میں سبحان کریم کی طرف سے آیا، جس نے ٹیم کی برتری کو مزید مستحکم کردیا۔ ہاف ٹائم پر پاکستان کو 0-3 کی واضح برتری حاصل تھی۔
دوسرے ہاف کے آغاز میں سری لنکا کی ٹیم پر مزید دباؤ بڑھا اور سری لنکا کے ایک اون گول نے پاکستان کے اسکور کو 0-4 کر دیا۔ 56 ویں منٹ میں عبدالغنی نے ایک شاندار گول کرتے ہوئے پاکستان کا اسکور 0-5 کر دیا۔ سری لنکا کی ٹیم نے کھیل کے 76 ویں منٹ میں اپنا پہلا اور واحد گول کیا لیکن وہ پاکستان کی زبردست کارکردگی کے سامنے زیادہ مزاحمت نہ کر سکی، اس شاندار فتح کے ساتھ پاکستان نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ایک بری سیریز کے بعد جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے: قومی ٹیسٹ ٹیم کوچ جیسن گلسپی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایف ایف کی ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی کی دوبارہ درخواست جمع کرانے سے اظہار معذوریپاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کو اس ماہ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے
Baca lebih lajut »
ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاسری لنکا کو جارحانہ مقابلے کے بعد 1-5 سے شکست دی
Baca lebih lajut »
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ روانگی کیلئے این او سی کی منتظراین او سی میں تاخیر کے باوجود پی ایف ایف ٹیم روانگی کے لیے پرعزم ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام ضروری کاغذی کارروائیاں بروقت مکمل ہو جائیں گی۔
Baca lebih lajut »
پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
Baca lebih lajut »
اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیپاکستان کے اویس منیر اپنے تیسرے میچ میں اسرائیلی کھلاڑی سے شکست کھا گئے
Baca lebih lajut »
پینتھرز نے مارخورز کو شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں جگہ بنالیچیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر 1 میں پینتھرز نے مارخورز کو 7 وکٹ سے ہرا یا
Baca lebih lajut »