سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزا

جنرل نیوز Berita

سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزا
قتلسارہ شریفبرطانیہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

برطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں والد عرفان شریف کو 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

برطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف قتل کیس میں والد عرفان شریف کو کم سے کم 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کاٹنی ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اولڈ بیلی کراؤن کورٹ نے والد اور سوتیلی ماں کو مجرم قرار دیے جانے کے بعد آج سزا سنا دی گئی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 43 سالہ والد اور 30 سالہ والدہ عمر قید کی کم سے کم مدت بالترتیب 40 اور 33 سال کاٹنے کے بعد بھی مرتے دم تک لائسنس پر زیر نگرانی رہیں گے اور خلاف ورزی پر دوبارہ جیل جانا ہوگا۔ عدالت ی فیصلے میں مزید کہا

گیا ہے کہ سزا کا کم سے کم وقت ختم ہونے کے بعد بھی رہائی کی گارنٹی نہیں، اس کا فیصلہ پیرول کرے گا۔ عدالت نے سارہ شریف کے چچا 29 سالہ فیصل ملک کو جرم چھپانے، خاموش رہنے اور معاونت پر 16 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یاد رہے کہ سارہ شریف کی لاش اس کے بیڈ روم سے 10 اگست کو ملی تھی جب کہ اس کے والد عرفان شریف، سوتیلی ماں بینش بتول اور چچا پاکستان فرار ہوگئے تھے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

قتل سارہ شریف برطانیہ قید عدالت

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرارلندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرارسارہ شریف کی لاش اگست میں گھر سے ملی تھی جبکہ والد اور سوتیلی ماں پاکستان فرار ہوگئے تھے
Baca lebih lajut »

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
Baca lebih lajut »

منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکممنشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکمتیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
Baca lebih lajut »

فلپائن؛ نائب صدر کی صدر، خاتون اوّل اور اسپیکر کو قتل کی دھمکیفلپائن؛ نائب صدر کی صدر، خاتون اوّل اور اسپیکر کو قتل کی دھمکیاگر مجھے ہلاک کیا گیا تو کرایے کا قاتل بدلے میں صدر، ان کی اہلیہ اور اسپیکر کو قتل کردے گا، سارہ دوتیرتے
Baca lebih lajut »

10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے الزام میں پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی ماں مجرم قرار10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے الزام میں پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی ماں مجرم قرارکراؤن پراسیکیوشن سروس کا کہنا تھا کہ یہ ’پیچیدہ کیس‘ تھا، جس میں غیر ملکی حکام کے ساتھ مل کر تفتیش کرنا پڑی تاہم انھوں نے ’آج سارہ کے لیے انصاف حاصل کر لیا۔‘
Baca lebih lajut »

جیا خان کی خودکشی : سورج پنچولی کی والدہ کا 11 برس بعد بڑا انکشافجیا خان کی خودکشی : سورج پنچولی کی والدہ کا 11 برس بعد بڑا انکشافکیس کی وجہ سے بیٹے اور خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، سورج کی بے گناہی ثابت ہونے میں 10 سال لگ گئے، اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 17:48:33