کیس کی وجہ سے بیٹے اور خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، سورج کی بے گناہی ثابت ہونے میں 10 سال لگ گئے، اداکارہ
بھارتی اداکار سورج پنچولی کی والدہ، سینئر اداکارہ زرینہ وہاب نے 11 سال بعد اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔
حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں زرینہ وہاب نے دعویٰ کیا کہ جیا خان نے سورج سے ملاقات سے پہلے بھی کئی بار خودکشی کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس کی وجہ سے ان کے بیٹے اور خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ "سورج کی بے گناہی ثابت ہونے میں 10 سال لگ گئے، لیکن اس کا کیرئیر تباہ ہوگیا۔"
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ممبئی کی عدالت نے جیا خان کی خودکشی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو بری کیاممبئی کی عدالت نے جیا خان کی خودکشی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو 28 اپریل 2023 جمعہ کی صبح بری کیا تھا۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے سورج پنچولی کے خلاف اداکارہ جیا خان کو خودکشی پر اکسانے کے معاملے پر اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بری کیا۔
Baca lebih lajut »
زرینہ وہاب نے جیا خان کی خودکشی کے کیس کے بارے میں خاموشی توڑ دی ہےداکارہ زرینہ وہاب نے جیا خان کی خودکشی کے کیس کے بارے میں خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیا خان نے سورج سے ملاقات سے پہلے کئی بار خودکشی کی کوشش کی تھی۔
Baca lebih lajut »
سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »
افغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر کا انٹرویو میں انکشاف
Baca lebih lajut »
گینگسٹر لارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی گرفتاریہ کسی مطلوب گینگسٹر کی گرفتاری کا دوسرا بڑا واقعہ ہے
Baca lebih lajut »
موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟خزاں کے موسم میں سورج کی کم روشنی پتوں کی سبز رنگت کو بدلنے کا باعث بنتی ہے۔
Baca lebih lajut »