جس نے عمران خان پر بے بنیاد کیس بنایا اس سے حساب لیں گے اور وہ حساب کے لیے تیار رہیں: علی امین گنڈا پور
— فوٹو: کے پی کے اسمبلی آفیشل
خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین کا کہنا تھاکہ قبائلی عوام ابھی تک قربانی دے رہے ہیں، سابقہ فاٹا کے لوگ ہم سے گلہ کرتے ہیں، کیا ان کو جواب نہیں دینا؟ لوگ سوال کرتےہیں، میں کیا کہوں کہ پیسےکون کھا رہا ہے؟ ان کا کہنا تھاکہ منشیات ایک لعنت ہے، بجٹ اجلاس کے بعد قانون سازی کریں گے اور نسل تباہ کرنے والے منشیات فروشوں کو سزائے موت دیں گے، عوام منشیات کے خلاف ہمارا ساتھ دے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ علی امین کو دھمکیگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور وفاق پر چڑھائی کا بیان دیتے ہیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔
Baca lebih lajut »
سی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاقچین کے بجلی منصوبوں کے بقایاجات 500 ارب روپے سے زائد ہو چکے ، کوئی اور ملک ہوتا تو اب تک پاکستان کو عالمی ثالثی عدالت میں لے جا چکا ہوتا: احسن اقبال
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16 ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہاسلام آباد : وزیراعظم کے سیاسی مشیر راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت سولہ ماہ قائم نہ رہتی۔
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیشوفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
Baca lebih lajut »
’لاپتہ لیڈیز‘ نے رنبیر کپور کی ’اینیمل‘ کو پیچھے چھوڑ دیا’لاپتہ لیڈیز‘ کی ہدایت کاری کے فرائض عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ نے انجام دیے ہیں جبکہ اینیمل کے فلمساز سندیپ ریڈی وانگا تھے
Baca lebih lajut »
سفید نمک کا استعمال بند کردیں ورنہ !!ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں سفید نمک نہ تو کوئی بھی پکوان نہ تو ذائقے دار ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی اسے رغبت سے کھائے گا۔
Baca lebih lajut »