روس نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Indonesia Berita Berita

روس نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ماسکو: روس نے غزہ کے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اسرائیلی بمباری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اسرائیل ایک بڑی تباہی کا خطرہ پیدا کر رہا ہے۔

سرگئی لاوروف نے کہا کہ ہم دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس کے خلاف اٹھائے گئے ان غیر قانونی اقدامات کو بھی مسترد کرتے جن میں عام شہریوں اور یرغمالیوں کی جانوں کا خطرہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے کئی دہائیوں پر محیط تباہی کا خطرہ ہے، اسرائیلی بمباری سے ایسی تباہی کا خطرہ ہے جو کئی دہائیوں تک جاری رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کی زندگیاں بچانے کیلیے ضروری ہے کہ اس جنگ کو فوری روکا جائے اور انسانی امداد کے پروگرام کا اعلان کیا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ پر اسرائیلی بمباری ہیروشیما پر گرائے ایٹم بم کے برابر ہے: اداکارہ سوزین ...غزہ پر اسرائیلی بمباری ہیروشیما پر گرائے ایٹم بم کے برابر ہے: اداکارہ سوزین ...معروف امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے مساوی قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوزین سارینڈن نے کہا کہ اسرائیل جارحیت کی ساری حدیں پارکر گیا ہے، غزہ پر 12 ہزار ٹن سے زائد بمباری ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے، اداکارہ نے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔واضح رہے کہ...
Baca lebih lajut »

اسرائیل فلسطین کشیدگی؛ نادیہ جیمل پاکستان سمیت پوری مسلم قوم پر برس پڑیںاسرائیل فلسطین کشیدگی؛ نادیہ جیمل پاکستان سمیت پوری مسلم قوم پر برس پڑیںاسرائیلی فورسز نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری شروع کردی ہے
Baca lebih lajut »

نیتن یاہو کی دردناک موت تک زندہ رہوں گا؛ عثمان خالد بٹنیتن یاہو کی دردناک موت تک زندہ رہوں گا؛ عثمان خالد بٹغزہ میں 100 سے زائد اسرائیلی فضائی طیارے بمباری کررہے ہیں
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیااسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیاجنین : اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیرین کی یادگار کو تباہ کردیا ، فلسطینی صحافی شیرین کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیااسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی یادگار کو بھی تباہ کردیاجنین : اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیرین کی یادگار کو تباہ کردیا ، فلسطینی صحافی شیرین کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ وحشیانہ بمباری، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہاسرائیل کی غزہ پر دوبارہ وحشیانہ بمباری، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہاسرائیل نے غزہ میں بھرپور طاقت کے ساتھ آپریشن اور وحشیانہ بمباری کا آغاز کردیا ہے، جس کے باعث غزہ کی پٹی میں مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہوگیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 09:12:25