روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا

Indonesia Berita Berita

روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

واقعے کی شروعات اس وقت ہوئی جب اسٹینسلاو پر ماسکو میں ایک بس اسٹاپ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا

روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیایوکرینی پرچم کے رنگوں سے متاثر ہو کر اپنے بالوں کو رنگنے والے ایک روسی شہری پر پولیس نے جرمانہ عائد کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے اسٹینسلاو نیٹیسوف نامی شہری پر حال ہی میں 50,000 روبلز کا جرمانہ عائد کیا گیا کیونکہ اس نے اپنے بالوں کو یوکرینی جھنڈے کے مشابہ رنگ میں ڈائی کرایا تھا۔ جس کے نتیجے میں ان کا دانٹ ٹوٹ گیا اور حملہ آور ان کا فون بھی چوری کرکے لے گئے۔ تاہم اگلے دن جب وہ حملہ آوروں کی اطلاع دینے کے لیے ضلع Tverskoy کی مقامی وزارت داخلہ میں گئے تو وہاں حکام نے بجائے ان کی مدد کرنے کے ان کے بالوں کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھنے لگ گئے۔

اسٹینسلاو نے اپنے بالوں کو پیلے، نیلے اور سبز رنگ میں رنگا ہوا تھا جو کہ روسی سیکورٹی اداروں کے نزدیک یوکرین کی علامت اور ایک جرم ہے جو کہ قابلِ سزا ہے۔ اسٹینسلاو کو سیکورٹی اداروں سے حملہ آوروں کے حوالے سے مدد تو نہ مل سکی تاہم ان پر بالوں کے رنگ کی وجہ سے 50,000 روبلز ڈالرز جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیامریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیمطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔
Baca lebih lajut »

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
Baca lebih lajut »

سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیسڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
Baca lebih lajut »

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمیامریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمیامریکی پولیس نے یونیورسٹی کے 550 طلبا کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریکراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاگھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:38:46