راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ صادق آباد کے علاقے مری روڈ پر چینی باشندے کے کال سینٹر پر ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق مری روڈ پر واقع کیانی پلازہ میں چینی باشندے کے کال سینٹر میں دو نقاب پوش ڈاکو خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کرکے داخل ہوئے۔ملزمان نے اسلحے کے زور پر کال سینٹر کے سی سی ٹی...
عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے: ...سی پیک اور دیگر منصوبے ،5 ممالک کے سربراہان رواں سال پاکستان ...
راولپنڈی میں چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، نقاب پوش خود کو ایف آئی اے افسر بتا کر 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے اڑےراولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے مری روڈ پر چینی باشندے کے کال سینٹر پر ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق مری روڈ پر واقع کیانی پلازہ میں چینی باشندے کے کال سینٹر میں دو نقاب پوش ڈاکو خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کرکے داخل ہوئے۔ملزمان نے اسلحے کے زور پر کال سینٹر کے سی سی ٹی وی کیمرے بند کرکے کارڈ نکال لیے اور 70 ہزار کی نقدی، 40 موبائل فونز اور لیپ ٹاپ لوٹ کر لے گئے۔
ملزمان جاتے ہوئے کمپنی کے چینی مالک سے گاڑی کی چابی بھی چھین کر لے گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ عدت نکاح کیس؛سگریٹ کے آخری کش کو فیگ اینڈ کہتے ہیں،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی بھی فیگ اینڈ پر ہے،بیرسٹر سلمان صفدرسندھ میں علاج کے پیسے نہ ہونے پر باپ نے 15 دن کی بیٹی زندہ دفن کردی، زمانہ جاہلیت کی ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہیہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »
غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر2 افسران گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کاونٹرٹیرارزم ونگ نے غیرملکیوں کو 294 پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کے الزام میں پاسپورٹ آفس کے 2افسران کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر ملکیوں کو 294 پاکستانی پاسپورٹ اجراء کے معاملے پر ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ کراچی نے کارروائی کی جس کے دوران غیر ملکیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں ملوث 2...
Baca lebih lajut »
ایلون مسک نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی درخواست عدالت میں جمع کرادیمارچ 2024 میں ایلون مسک نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے نئے انکشافات منظر عام پر آگئےاے بی سی نیوز کی دستاویزی فلم میں مودی کے دہشت گرد نیٹ ورک کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا گیا
Baca lebih lajut »
کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
Baca lebih lajut »