غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے نئے انکشافات منظر عام پر آگئے

Indonesia Berita Berita

غیر ملکی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے نئے انکشافات منظر عام پر آگئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اے بی سی نیوز کی دستاویزی فلم میں مودی کے دہشت گرد نیٹ ورک کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا گیا

لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپورشہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکمکشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیاعالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوریشادی کیلیے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیاڈریسنگ روم میں پلیئرز کے خراٹوں کی باتیں...

مودی سرکار نے اوانی ڈیاس کو انتخابات کے دوران رپورٹنگ سے روکنے کے لیے ان کے ویزے کی مدت بڑھانے سے بھی انکار کر دیا اور اسے اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ۔ اوانی ڈیاس نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے پر جب تحقیقاتی رپورٹ شائع کرنے کی کوشش کی تو مودی سرکار کے حکم پر یوٹیوب اور فیس بک سے وڈیو ڈیلیٹ کروادی گئی۔ اوانی ڈیاس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے چند ماہ پہلے بھارتی حکام نے گاؤں میں اس کے گھر جاکے اہل خانہ کو دھمکایا تھا۔ سوشل میڈیا پر سے وڈیو کے ڈیلیٹ ہونے کے بعد اوانی ڈیاس کو بھی بھارتی حکام کی جانب سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی...

جون 2023 میں کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کیا گیا اور دوسری جانب امریکا میں گرپتونت سنگھ پنوں کو بھی قتل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ۔ کینیڈین اور امریکی تحقیقاتی رپورٹس میں شواہد کے ساتھ ثابت کیا گیا کہ دونوں واقعات میں مودی سرکار براہ راست ملوث تھی ۔ مودی سرکار نے آسٹریلیا میں بھی سکھوں کو قتل کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیکنگنا رناوت کو تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون سیکیورٹی اہلکار نے وجہ بتا دیمجھے بھارتی پنجاب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر بہت تشویش ہے، کنگنا رناوت
Baca lebih lajut »

کیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیاکیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیابھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ طلاق کی افواہوں کے بعد پہلی بار اپنے دوست کے ساتھ منظر عام پر آگئیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت ...پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے۔پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردی واقعات میں اضافہ ہوا. افغانستان سے دہشت گرد پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرتے ہیں.
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامآئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامتنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
Baca lebih lajut »

حماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانحماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔
Baca lebih lajut »

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیفغزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیفغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد بچوں کو نشونما کے لیے ضروری فوڈ گروپس پر مبنی خوراک میسر نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:08:25