لہسن کا زیادہ استعمال بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
ذیابیطس ایسا دائمی اور سنگین مرض ہے جس کا سامنا ہر 10 میں سے ایک فرد کو ہوتا ہے اور اس کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
ذیابیطس کی تمام اقسام میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ خون میں شکر کی مقدار بڑھ جانا جسے ہائی بلڈ شوگر کہا جاتا ہے۔الٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔یعنی جب ہم کچھ کھاتے ہیں تو وہ غذا گلوکوز میں تبدیل ہوتی ہے جس کے ردعمل میں لبلبے سے انسولین ہارمون کا اخراج ہوتا ہے جو خلیات کے دروازے کھول کر گلوکوز کو توانائی میں بدلتا ہے۔
جرنل نیوٹریشنز میں شائع تحقیق میں لہسن کے استعمال کولیسٹرول، بلڈ شوگر، ہیموگلوبن A1c اور خون میں موجود چکنائی پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ہماری صحت کے لیے سب سے نقصان دہ عادت جو آج کل ہر فرد میں پائی جاتی ہےتحقیق میں بتایا گیا کہ لہسن میں موجود ایک مرکب allicin اینٹی بیکٹریل، اینٹی فنگل اور اینٹی وائرل ہوتا ہے اور اس سے کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے۔کچھ افراد کو روزانہ 300 سے 22400 ملی گرام لہسن کا پاؤڈر استعمال کرایا گیا جبکہ دیگر کو 800 سے 4200 ملی گرام لہسن کا استعمال روزانہ کرایا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »
چینی سائنسدانوں نے ذیابیطس سے نجات دلانے والا علاج دریافت کرلیاسائنسدانوں نے ذیابیطس کے ایک 59 مریض کو سیل تھراپی کے ذریعے اس دائمی مرض سے نجات دلانے میں کامیابی حاصل کی۔
Baca lebih lajut »
بیشکیک سے آنے والے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفترخارجہپاکستانی طلبا بشکیک میں حملوں کے بعد عدم تحفظ اور خوف کا شکار ہوئے، ترجمان دفترخارجہ
Baca lebih lajut »
قدرتی طور پر بلڈ شوگر کم کرنے کے 6 طریقےذیابیطس ایک خاموش قاتل کہلائے جانے والا مرض ہے کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »
لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہبرطانیہ میں 12 سالہ لڑکا عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے جس میں اسے بال کٹوانے کا خوف ہے اور اسی وجہ سے اسے اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ ہے۔
Baca lebih lajut »
کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »