پاکستانی طلبا بشکیک میں حملوں کے بعد عدم تحفظ اور خوف کا شکار ہوئے، ترجمان دفترخارجہ
بیشکیک سے آنے والے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفترخارجہخفیہ تنظیم کے ٹاسک پر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والا جنونی گرفتاراپنے ہیروں کی قدر کیجیےکراچی کیلیے بجلی 10.
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بشکیک میں پاکستانی طلبا حملوں کے بعد عدم تحفظ اور ٹراما کا شکار ہوئے۔ جس سنسنی خیز انداز میں فیک نیوز اورغلط اطلاعات پھیلائی گئیں اس وجہ سے خوف میں اضافہ ہوا۔ ریپ اور قتل تک کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں جن کی وجہ سے طلبا نے حکومت سے درخواستیں کیں۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے۔ طلبا اپنی یونیورسٹیز اور والدین سے مشاورت کے بعد واپس جانے یا نہ جانے کا فیصلہ خود کریں گے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو طلبا واپس آنا چاہتے ہیں ان کو وطن واپس لایا جائے۔ اگر ضرورت پڑی اور ایران نے درخواست کی توضرور مدد فراہم کرسکتے ہیں۔ ایران ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ایران اس قسم کی تحقیقات میں مہارت رکھتا ہے تاہم اگر ضرورت پڑی اور ایران نے درخواست کی تو ضرور مدد فراہم کریں گے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اگر جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا، جرمنیپنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلانپرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگوکرغزستان سے اپنی جان بچا کر بخیریت وطن واپس آنے والے پاکستانی طلباء نے آپ بیتی سنادی، 30 طلبا میں ایک زخمی طالب علم بھی شامل
Baca lebih lajut »
فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
Baca lebih lajut »
عمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانوزارت حج کی جانب سے یہ ہدایات دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت کے جاری کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب، عازمین حج کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی’مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی خدمت کیلیے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی ڈیوائسز اہلکاروں کو فراہم کی گئی ہیں‘۔
Baca lebih lajut »
مسجد الحرام کے قریب موجود کبوتروں کے جھنڈ نے زائرین کے دل موہ لئےمکہ مکرمہ کے تمام علاقوں میں یہ کبوتر کثرت سے پائے جاتے ہیں جو اپنی لمبی گردن اور نمایاں رنگ کی وجہ سے خاص شہرت رکھتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: بھارت میں بیٹی کی طلاق کے بعد باپ بینڈ باجے کے ساتھ اسے گھر واپس لے آیاہم نے اپنی بیٹی کو جیسے خوشی سے بھیجا تھا اسے ویسے ہی خوشی سے واپس لائے ہیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں وہ سر اٹھا کر زندگی گزارے: انیل کمار
Baca lebih lajut »