بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے موڈ خراب ہونے کا غصہ فوٹوگرافرز پر نکال دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو ایک ساتھ ممبئی میں دیکھا گیا، اس دوران جب دونوں اپنی گاڑی کی طرف جارہے تھے تو پاپارازی نے ان کی تصاویر لینے کی کوشش کی۔
اس دوران دیپیکا پڈوکون تھوڑی خفا دکھائی دیں اور انہوں نے ایک فوٹوگرافر کے کیمرے کو ہاتھ سے مارنے کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون ہمیشہ ہی فوٹوگرافرز کے ساتھ اچھا رویہ اپناتی ہیں اور تصاویر کے لیے ان کا کہا بھی مانتی ہیں لیکن اس مرتبہ ان کا موڈ خراب تھا اسی لیے انہوں نے وہ غصہ فوٹو گرافر پر نکال دیا۔
یاد رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ نے 29 فروری 2024ء کو مداحوں کو اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خوش خبری سنائی تھی۔ اس پوسٹ میں دیپیکا اور رنویر نے انکشاف کیا تھا کہ اُن کے ہاں ستمبر 2024ء میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔’شوبز انڈسٹری نے مجھے آج تک۔۔۔‘ آغا علی خاص لوبی سے متعلق کیا کہا؟’ہیرامنڈی‘ نے نیٹ فلیکس پر ریکارڈ قائم کردیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے مداحوں کے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا
Baca lebih lajut »
آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرنا چاہیے، دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کا ردعمل
Baca lebih lajut »
لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شراباجرمنی کے سفیر خود پر قابو نہ رکھ سکے، نوجوانوں کو کانفرنس سے نکال دیا گیا
Baca lebih lajut »
کارتک آریان نے سرپرائز دے دیا، ویڈیو دیکھیںممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان نے ممبئی ٹریفک کا منفرد حل نکالا اور میٹرو پہنچ کر مسافروں کو سرپرائز دے دیا۔
Baca lebih lajut »
ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
Baca lebih lajut »