ممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان نے ممبئی ٹریفک کا منفرد حل نکالا اور میٹرو پہنچ کر مسافروں کو سرپرائز دے دیا۔
چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟
بھول بھولیا 3 کی شوٹنگ میں مصروف اداکار کارتک آریان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اداکار کو میٹرو میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا ویڈیو وائرل میں بھارتی اداکار کارتک کو میٹرو میں مداحوں کے ساتھ موجود دیکھا جاسکتا ہے، کارتک آریان نے ٹی شرٹ اور سیاہ جینز پہنی ہوئی تھی اور ساتھ ماسک بھی پہن رکھا تھا۔
ماسک کے باوجود مسافر اپنے پسندیدہ اداکار کو پہچان جاتے ہیں اور وہ ان کے ساتھ تصاویر بناتے ہیں، اداکار بھی اس موقع پر مداحوں کیلئے ماسک اتار کر سیلفی کھنچواتے ہیں اور خوشگوار موڈ میں نظر آتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکار اکشے کمار کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہیں میٹرو میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا، ویڈیو میں اکشے کمار کو جم سوٹ میں بیٹھے دیکھا گیا تھا۔کیفی خلیل کی کوئیک اسٹائل ڈانسرز کے ساتھ ویڈیو وائرلماورا حسین اپنی بھانجی کو کس نام سے پکارتی ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے نوجوانوں کو اہم مشورہ دے دیا
Baca lebih lajut »
پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیاپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ کو بے بنیاد اور متعصبانہ قرار دے دیا
Baca lebih lajut »
مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرلاس حرکت پر درفشاں سلیم چونکتے ہوئے مداح کو خود سے دور کرتی ہیں
Baca lebih lajut »
مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح نے بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کا پریمیئر رکھا گیا تھا جس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس سمیت ڈرامے کی دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی تھی۔پریمیئر کے دوران ڈرامے کی آخری قسط سینما پر...
Baca lebih lajut »
راستے بند کرنا غیر قانونی، سپریم کورٹ کا سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکمچیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دی اکہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں
Baca lebih lajut »