دھابیجی اسپشل اکنامک زون منصوبہ ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Indonesia Berita Berita

دھابیجی اسپشل اکنامک زون منصوبہ ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

دھابیجی اسپشل اکنامک زون سی پیک 2.0 کو فروغ دینے کے ساتھ 3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دھابیجی اکنامک زون منصوبہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے حوالے سے ایم او یو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ دھابیجی اسپشل اکنامک زون سی پیک 2.0 کو فروغ دینے کے ساتھ 3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون منصوبے سے خطے پر سماجی اور معاشی اثرات مرتب ہوں گے۔ دھابیجی زون سے پاکستان کی معیشت کے لیے ایک لاکھ سے زائد بلاواسطہ اور بلاواسطہ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون منصوبے سے خطے پر سماجی اور معاشی اثرات مرتب ہوں گے۔ مقامی آبادی کو بااختیار بنایا جائے گا، اور مہارت کی ترقی کو فروغ ملے گا۔دھابیجی اسپیشل اکنامک زون پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بنایا جا رہا ہے۔ مفاہمت کی یادداشت سی پیک کے صنعتی تعاون مرحلے کی اہم سنگ میل ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کراچی کی بندرگاہوں کے قریب واقع ہے۔ منصوبہ علاقائی طور پر انتہائی موزوں اور تمام اہم راستوں سے جڑا ہوا ہے۔ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری کےلیے انتہائی موزوں ہے۔ منصوبہ جنوبی ایشیا میں کاروبار کے مواقع تلاش کرنے والی چینی کمپنیوں کےلیے بھی منافع بخش ہے۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدییورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدیواٹر کارپوریشن نے یورپی سرمایہ کاری بینک کو 100 ملین امریکی ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کی تجویز پیش کی ہے
Baca lebih lajut »

یورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر کارپوریشن کو 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کییورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر کارپوریشن کو 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کییورپی سرمایہ کاری بینک نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو پانی اور توانائی کے منصوبوں میں 100 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ یورپی بینک کا ایک اعلیٰ سطحی مشن فروری 2025 میں واٹر کارپوریشن کا دورہ کرے گا اور سرمایہ کاری کے منصوبے کا جائزہ لے گا۔ یہ منصوبہ پانی صاف کرنے کے پلانٹس کی تعمیر، قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری اور توانائی کے ضیاع کو کم کرنے پر مرکوز ہوگا۔
Baca lebih lajut »

چنگ دو نے پنجاب میں IT اور سمارٹ سٹی منصوبوں میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیاچنگ دو نے پنجاب میں IT اور سمارٹ سٹی منصوبوں میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیاچنگ دو نے پنجاب کے IT اور سمارٹ سٹی پروجیکٹس میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں پسماندہ افراد کے مفت علاج کیلیے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں پسماندہ افراد کے مفت علاج کیلیے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا312 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا منصوبہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز اور حکومت سندھ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے
Baca lebih lajut »

یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظمیو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر کی رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی جس میں سرمایہ کاری اور قرض پروگرام پر بات ہوئی
Baca lebih lajut »

مالٹا میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلیے ضیاء نور اعزازی سرمایہ کاری کونسلر مقررمالٹا میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلیے ضیاء نور اعزازی سرمایہ کاری کونسلر مقررانہوں نے باہمی تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں حکمت عملی مرتب کرلی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 01:32:06