312 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا منصوبہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز اور حکومت سندھ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز کے ہمراہ ملیر میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبہ پسماندہ افراد کو مفت صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی طرف اہم پیش رفت ہے۔
مراد علی شاہ نے اسپتال کو امید کی کرن قرار دیا اور وعدہ کیا کہ جتنا فنڈز جمع ہوگا اتنا ہی حصہ حکومت سندھ ڈالے گی انہوں نے امریکا میں مقیم پاکستانی برادری کی انتھک کوششوں اور بھرپور تعاون کی تعریف کی اور اسے متاثرکن قرار دیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلسندھ حکومت نے سولر منصوبے کیلیے ایک ارب سے زائد فراہم کیے، مئیر کراچی
Baca lebih lajut »
کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے سروے کے مطابق سندھ میں کراچی اور حیدرآباد میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعداد و شمار بڑھتا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
سندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی میں ممبران نے ثقافت کا محبت کا اظہار کیاسندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، مختلف تقریبات میں سندھی ثقافتی ٹیبلو پیش کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے خطاب کیا۔
Baca lebih lajut »
بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
Baca lebih lajut »
کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »