دوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیا

California Berita

دوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیا
Heart AttackPlaneWoman
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

امریکا میں ایک عام خاتون نے ایسی صورتحال میں طیارے کو کامیابی سے اتار لیا۔

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر امریکا میں ایک عام خاتون نے ایسی صورتحال میں طیارے کو کامیابی سے زمین پر اتار لیا۔

پائلٹ کی اہلیہ یوونی کینیانی ویلز اس وقت وہاں موجود تھیں مگر انہوں نے کبھی طیارہ اڑانے کی تربیت حاصل نہیں کی تھی۔ ایک ائیر ٹریفک کنٹرولر نے خاتون کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کوشش کریں کہ طیارے کو 6 ہزار فٹ بلندی پر رکھنے کی کوشش کریں۔یہ 2 انجنوں والا بیچ کرافٹ کنگ ائیر 90 طیارہ تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Heart Attack Plane Woman

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگاجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا
Baca lebih lajut »

تھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکتھائی لینڈ میں حادثے کا شکار اسکول بس میں سوار 25 افراد جھلس کر ہلاکبس کا ایک ٹائر پھٹنے سے وہیل میں آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی سے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا: ریسکیو حکام
Baca lebih lajut »

کراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشافکراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشافہارٹ اٹیک سے متاثر ہونے والوں میں سے 15 فیصد کی عمر 25 سے 40 سال کے درمیان ہوتی ہیں، سربراہ امراض قلب
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
Baca lebih lajut »

آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:28:55