دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست

Lahore Berita

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست
Smog
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اے کیو آئی کے مطابق لاہور کے فدا حسین روڈ پر اے کیو آئی 1491 ریکارڈ کیا گیا

ماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کے مطابق فضائی آلودگی کےلحاظ سےلاہور آج پہلے، دہلی دوسرے اور ڈھاکا تیسرے نمبر پر ہے۔

آلودہ ترین شہروں میں لاہورکا ائیر کوالٹی انڈیکس 1591 ریکارڈ کیا گیا جب کہ دہلی کی ہوا میں آلودگی کا تناسب 493 اور ڈھاکا میں 190 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔تعلیمی اداروں کی بندش اور نجی اداروں میں 50 فیصد آن لائن کام بھی لاہور کو تاحال اسموگ کے جال سے نہ نکال سکا تاہم محکمہ موسمیات نے پنجاب میں اسموگ سے پریشان شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنادی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار ہونے کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات سے موٹرویز کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔عمومی رائے کے برخلاف فضائی آلودگی پھیلانے میں زرعی فضلہ جلانے کا کردار 3.9 فیصد اور کچرا جلانے کا حصہ 3.

پہلا ٹی ٹوئنٹی: میکسویل کی جارحانہ بیٹنگ، 7 اوورز میں آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 94 رنز کا ہدف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smog

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیپاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیرات میں بھی لاہور دنیا اور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز کو بھی مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
Baca lebih lajut »

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
Baca lebih lajut »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
Baca lebih lajut »

ہر کسی کے پاس لندن جانے کا آپشن نہیں ہوتا، سیمی راحیل کا لاہور میں اسموگ پر طنزیہ تبصرہہر کسی کے پاس لندن جانے کا آپشن نہیں ہوتا، سیمی راحیل کا لاہور میں اسموگ پر طنزیہ تبصرہشدید دُھند اور اسموگ کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »

خراب ہوا کے معیار کے سبب لاہور آج بھی تین آلودہ ترین شہروں میں شاملخراب ہوا کے معیار کے سبب لاہور آج بھی تین آلودہ ترین شہروں میں شاملشہر میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 532 ریکارڈ کیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:00:43