ایسی وکٹ پر کسی بھی قسم کی بال کی توقع کرنی چاہیے، ٹیسٹ میچ میں جتنا اچھا ہورہا ہو کوشش کرنی چاہیے مزید بہتر ہو، سعود
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کی پہلی اننگز میں شان دار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنایا اور دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انہوں نے کہا کہ دل تو کرتا ہے کہ ہر دن سنچری کی جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے۔
بیٹنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئیڈیا تھا کہ ان کے اسپینرز کو کس طرح کھیلنا ہے، دل تو کرتا ہے ہر دن سنچری کی جائے لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے اور بیٹنگ کرتے وقت رن ریٹ نہیں دیکھتا کوشش ہوتی ہے صورت حال کو دیکھ کر کھیلوں اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کروں۔ انہوں نے کہا کہ جس نمبر پر کھیلتا ہوں اس پر پرفارم کرنا ہی ہوتا ہوں، پلیئنگ الیون میں کھیل رہے ہیں تو ذمہ داری ہوتی کہ آپ کو پروفام کرنا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں: حزب اللہ قائم مقام سربراہحل جنگ بندی ہے، ہم کمزوری کی پوزیشن سے بات نہیں کررہے، اگر اسرائیلی ایسا نہیں چاہتے تو ہم جنگ جاری رکھیں گے: نعیم قاسم
Baca lebih lajut »
پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبہمارے خلاف مقدمات تو درج ہیں لیکن ان کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں، علی امین
Baca lebih lajut »
ممبئی میں سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کیلئے بہت منتیں کی تھیں: نادیہ حسین نے دلچسپ قصہ سنادیاظاہر ہے ہماری وہاں کسی سے ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن ہم نے سب کو دیکھا: ماڈل و اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جوابدھوکا ایک ایسی چیز ہے جس کا تجربہ ہر کسی کو ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
انڈیا میں انصاف کی دیوی کو ساڑھی کیوں پہنا دی گئی؟سپریم کورٹ کے ججز کی لائبریری میں نصب کی گئی ’انصاف کی دیوی‘ کا نیا مجسمہ پہلے کی طرح سفید تو ہے لیکن اس نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟اگر آپ کرکٹ فالو کرتے ہیں تو آپ نے گزشتہ 2 سالوں کے اندر ایک نئی اصطلاح 'Bazball' ضرور سنی ہوگی جو کہ خاص طور پر انگلش کرکٹ ٹیم سے منسوب ہے۔
Baca lebih lajut »