اسرائیل میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں: حزب اللہ قائم مقام سربراہ

Attack Berita

اسرائیل میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں: حزب اللہ قائم مقام سربراہ
CeasefireIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

حل جنگ بندی ہے، ہم کمزوری کی پوزیشن سے بات نہیں کررہے، اگر اسرائیلی ایسا نہیں چاہتے تو ہم جنگ جاری رکھیں گے: نعیم قاسم

/ فائل فوٹو

اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر کمانڈرز کی شہادت کے بعد سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں مزید شدت آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حل جنگ بندی ہے، ہم کمزوری کی پوزیشن سے بات نہیں کررہے، اگر اسرائیلی ایسا نہیں چاہتے تو ہم جنگ جاری رکھیں گے لیکن بالواسطہ معاہدے کے تحت جنگ بندی کے بعد آباد کار شمال کی طرف واپس جائیں گے اور دیگر اقدامات کیے جائیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ceasefire Israel

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملےاسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملےاسرائیل حزب اللہ کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا، جنگ کے نئے مرحلے میں رسک کے ساتھ ساتھ نئے مواقع بھی موجود ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
Baca lebih lajut »

حزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیےحزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیےاسرائیل حکام گزشتہ دنوں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے نئے مرحلے کا اعلان کرچکے ہیں
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:36:25