دبئی سے کرناٹک کی پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینا مسافر کو مہنگا ...

Indonesia Berita Berita

دبئی سے کرناٹک کی پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینا مسافر کو مہنگا ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پرواز کے دوران ہنگامہ آرائی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ شخص دبئی سے منگلور (کرناٹک) کی پرواز کے دوران عملے سے لڑتا اور مسافروں کو پریشان کرتا رہا۔ ایئر انڈیا ایکسپریس کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والا شخص پرواز کے دوران سرکشی پر مبنی رویے کا اظہار...

گندم کا معائنہ کرنیوالے عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل لیکن ...مسجد الحرام کے امام نے نوجوانوں اور شادی شدہ جوڑوں کو خاص نصیحت ...نئی دہلی بھارتی کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پرواز کے دوران ہنگامہ آرائی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ شخص دبئی سے منگلور کی پرواز کے دوران عملے سے لڑتا اور مسافروں کو پریشان کرتا رہا۔

ایئر انڈیا ایکسپریس کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والا شخص پرواز کے دوران سرکشی پر مبنی رویے کا اظہار کرتا رہا۔ اُس نے طیارے سے کودنے کی دھمکی بھی دی جس پر عملے نے الرٹ رہتے ہوئے اُس کی نگرانی کی۔ منگلور ایئر پورٹ پر ایئر انڈیا کے طیارے کی لینڈنگ کے بعد اس مسافر کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔ یہ واقعہ 8 مئی کا ہے۔ ایئر انڈیا کے عملے نے بتایا کہ جب اُس نے پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دی تو بہت سے مسافر خوفزدہ ہوگئے۔

لڑکی بن کر نو عمر لڑکوں کو جھانسہ دیکر فحش ویڈیو بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار ، کئی سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور کا بھیا کباب , جس کے چھوٹے چھوٹے کباب کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایران کا اسرائیل پر حملہ، کراچی کیلئے ترکش ائیر کی پرواز عراق سے واپس، روٹ تبدیلایران کا اسرائیل پر حملہ، کراچی کیلئے ترکش ائیر کی پرواز عراق سے واپس، روٹ تبدیلپرواز ٹی کے 708 کو عراق کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا، یہ پرواز اج دوپہر طویل راستے سے ری شیڈیول کی گئی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

جاپان : بروقت پہنچنے کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ٹرین سانپ نے لیٹ کروادیجاپان : بروقت پہنچنے کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ٹرین سانپ نے لیٹ کروادیایک مسافر نے سیکیورٹی اہلکاروں کو ناگویا سے ٹوکیو جانے والی شنکینسن ٹرین میں 16 انچ لمبے سانپ کی موجودگی کے حوالے سے خبردار کیا۔
Baca lebih lajut »

ٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرلٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل16 سالہ لڑکا اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا جب وہ ٹرین کے انجن کے اوپر سیلفی لینے کی کوشش کے دوران ہائی ٹینشن بجلی کی تار سے ٹکرا گیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کی جانب سے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی گئی ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
Baca lebih lajut »

شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔
Baca lebih lajut »

سرکاری اسپتال میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاکسرکاری اسپتال میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاکاس سے قبل بھارت کی ریاست کرناٹک میں امتحانی نتائج کے معاملے پر ماں اور بیٹی ایک دوسرے پر تیز دھار چاقو سے حملہ آور ہو گئیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:16:25